وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے احکامات پہ ان کے قافلے پر حملہ کرنے والے پنجاب پولیس کے اہلکار کو محفوظ مقام پر پہنچایا جا رہا ہے۔
اہلکار بحفاظت پنجاب پولیس کی وین میں اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ پہچا دیا گیا۔
🚨 اسلام آباد کا احتجاج جاری رہے گا۔
اس کے علاوہ آج سے پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان کیا جاتا ہے۔ لاہور اور اس کے گرد و نواح کے افراد لاہور کے احتجاج میں شامل ہوں گے۔ باقی پنجاب کے تمام اضلاع میں آج سے پرامن احتجاج کی کال ہے۔
راولپنڈی کے رہائشی بولنے لگے 📢📢
دو سو افغانیوں کو خصوصی طور پر شرپسندی کے مقاصد سے راولپنڈی لایا گیا جن کا مقصد پولیس اور مقامی آبادی پر پتھراو کرکے امن و امان تباہ کرنا ہے۔
یہ نوجوان خود بتا رہا ہے کہ یہ لوگ مقامی نہیں، تحریک انصاف دوبارہ 9 مئی دہرانا چاہتی ہے