آپ آئین و قانون کے رکھوالوں کو کیوں مجبور کررہے ہیں کہ وہ
ایک ہفتے میں اسلام آباد پر قبضہ کر سکتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا بٹگرام میں منعقد شعار اسلام کانفرنس سے خطاب
#JUIBattagramJalsa#TouristsKillerPTI
ہمارے سوات میں کچھ سیاح
دریا کی طغیانیوں کے شکار ہوگئے ہیں ۔
مولانا فضل الرحمان صاحب کا شعائر اسلام کانفرنس سے خطاب
#JUIBattagramJalsa#TouristsKillerPTI
ملک میں دھاندلی کے زور پر اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں کی حکومت ہے، جو اس اقتدار کو پیسہ کمانے کا سنہرا موقع تصور کرتے ہیں، ان کو ملک اور عوام کی کیا فکر ہوگی ؟
اسٹیبلشمنٹ کے فیصلے عوام اور ملک کے لئے کبھی بہتر ثابت نہیں ہوئے، فاٹا کے انضمام کا فیصلہ فاٹا کے عوام کی مرضی کے بغیر کیا گیا، آئین میں ان کی دو دفعات ختم کر کے دو سو دفعات ان پر مسلط کرلیں اور آج اس پر کمیٹیاں بن رہی ہیں کہ اس فیصلہ پر نظر ثانی کی جائے۔
جب ہم ڈٹ گئے تو کہا گیا کہ امریکہ ناراض ہوجائے گا،پھر اس ملک میں عوام کی اور آئین کی بات کیوں کی جاتی ہے ؟
یہ لوگ نا آئین کے ساتھ سچے ہیں اور نا ہی عوام کے ساتھ سچے ہیں،بلکہ یہ لوگ سیاسی لحاظ سے کورے ہیں ، ان کے پاس دماغ کی طاقت نہیں ہے جس پر اس ملک کے عوام اور قوم کے مستقبل کے لئے فیصلے کرسکیں۔
#JUIBattagramJalsa
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد نظریں پھر مولانا پر، کہ وہ کیا کریں گے۔
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ۔
#JUIBattagramJalsa