بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہ صَفَّا کَاَنَّھُمْ بُنْیَانٌ مَّرَصُوْصٌ
اللہ کو وہ لوگ پسند ہیں جو اس کی راہ میں صف بند ہو کر لڑتے ہیں گو یا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔
🔴 بھارتی رافیل لڑاکا طیارہ مار گرانے کے پاکستانی دعویٰ کی تصدیق ہو گئی۔
▪️ بھاٹھنڈا، ہندوس��ان سے ایک ملبہ ملا، جس کا سیریل نمبر BS-001 تھا۔ یہ ہندوستان کا پہلا رافیل لڑاکا طیارہ تھا۔