ڈائریکٹر کے اشارے پر ناچنے والے ، کنڈی ہو یا نقوی ، خواجہ آصف ہو یا دو چوھدری یہ سب ایک دربار کے درباری اور سازندے ہیں ،
بولتے اپنی زبان میں ہیں ، مگر دھن کسی اور کی بجاتے ہیں،
ساز بجاؤ ، بجاتے رہو ، آپ کی ساز بجانے ، اور ناچنے سے
قوم نہیں ، البتہ دربار کے شاہ لطف اندوز ہورہاہے.
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں پرائویٹ سکول کی چھت گرنے سے ٹیچر سمیت 29 بچے شہید 40 سے زیادہ زخمی.
(ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور)
😭😭
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقامات نصیب فرمائے! لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے!
افسوس صد افسوس کہ دفاعِ صحابہ جیسا مقدس عنوان استعمال کرکے عوام کے جذبات سے کھیلا گیا، مذموم مقاصد پورے کیے گئے، اکابر اور بزرگوں کی توہین کی گئی، علمی روایات کا خـون کیا گیا، گالیوں کو جواز فراہم کیا گیا، بہتان تراشیاں کی گئیں اور اخلاق کی دھجیاں اڑائی گئیں۔
میرا کام جمعیت علمائے اسلام کے جیالوں کو فالو بیک دینا ہے ۔۔۔۔۔
جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان سے محبت بھری درخواست ہے کہ مجھے فالو کریں اور فالو بیک لیں۔۔۔۔