میری ہندوستانی وزیراعظم سے اپیل ہے کہ آپ پاکستان کے ساتھ کوئی ڈیل نہ کریں اور پاکستانی حکومت کے خلاف امریکیوں کو بھی بتائیں معید پیرزادہ
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے معید پیرزادہ کو ۔۔۔۔
9 اپریل کے دن کے حوالے سے اس سے اچھی ویڈیو آپ کو کہی نہیں ملے گا
میں اب تک یہ ��یڈیو ایک ہزار مرتبہ سن چکا ہوں بار بار سننے کو دل کرتا ہے آپ بھی سنے آپ کو بہت مزہ آئیگا
اس دن پاکستان کو زینی مریض سے نجات ملی تھی الحمدلله
پاکستان کی کہانی تھرسڈے ٹائمز جیسے انٹرنیشل جریدے کی زبانی جس کے مطابق تمام سفارتی کوششیں اختتام پذیر ہو چ��ی تھیں اور دنیا پر جنگ اور مایوسی کے بادل چھائے ہوئے تھے لیکن فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف نے دنیا کو بہت بڑی تباہی سے بچایا
الحمدللہ
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد کہنے پر تحریک انصاف کے یوتھیوں نے جس معصوم بچی کو ننگی گالیاں دی تھیں اس بچی سے ملاقات کر کے عظمی بخاری صاحبہ نے ملک دشمنوں کے دانت کھٹے کر دیے
اگر لائن میں لگ کر پیٹرول نہیں مل رہا شام کو بلیک آؤٹ نہیں ہورہا دیہاڑی لگ رہی ہے تو پیٹرول کا یہ کڑوا گھُونٹ بس یہ سمجھ کر پی لیں کہ ہم دوبارہ کسی عرب یا آئ ایم ایف کی رکھیل بن کر زندہ نہیں رہیں گے کوئ شک نہیں مشکل وقت ہے صرف پاکستانی بن کر سوچیں 🙏🇵🇰
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا بڑا فیصلہ
پاکستان ریلویز کے کرایوں میں کسی بھی قسم کا اضافہ نہیں ہوگا
اکانومی، اے سی اور فریٹ تمام کرایے برقرار۔
Pakistan marks a historic milestone in healthcare with the development of its first state-of-the-art public cancer facility. The Nawaz Sharif Institute of Cancer Treatment and Research, Lahore, completed in record time, is set to transform cancer care across the country.
Bringing comprehensive treatment under one roof, from advanced diagnostics and laboratory services to radiology, LINAC-based radiation therapy, and surgery, the institute is equipped with world-class technology and facilities.
This is more than a hospital; it is a new era of public service.
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
@UmarCheema1 Ye Kamal K Jhoty Hen En ki Rozi Rooti Jhoot bolny se banti hy to en maskhron jhoton ko daffa karen ALLAH ne bhe jhoton per lanat bheji hy aap sab bhe bhej den
🚨🚨
شاہزیب خانزادہ نے 4 منٹ میں وہ معلومات دیں جو یقیناً لوگ نہیں جانتے تھے.
تیل کی دولت سے مالا مال عرب مُلک پانی سے محروم ہیں. قطر 99 فیصد، بحرین اور کویت 90 فیصد، سعودی عرب 70 فیصد، یو اے ای 42 فیصد پانی سمندر کے پانی کو صاف کرکے حاصل کررہے ہیں، اسرائیل اور امریکا ہر صورت ایران اور عرب ملکوں کی جنگ چاہتے ہیں، اس کیلئے ایران کے پانی کے پلانٹ تباہ کررہے ہیں. تاکہ ایران ان عرب ملکوں کے پانی پلانٹس پر حملے کردے