@AitzazAhsanP اعتزاز صاحب دیکھا یہ ھے بد بخت قوم کے تباہی کے آثار۔جو لکھا ھے کہ اختلافات و بغض کو ایک طرف کریں،اس پر کسی نے کان 👂 نہیں دھرے بلکہ اسی کو مدنظر رکھ کر سب بغض و کینے کا ہی سہارا لے رھے ھیں۔مکھی سارے بدن کو چھوڑ کر اخر گند پہ بیٹھ ہی جاتی ھے
@NadeemAfzalChan چن صاحب آج اس ھارس ٹریڈنگ کی ھواؤں میں یہ باتیں بتاکر کون کرےگا اپ پہ اعتبار۔اگر کھلے تضادات تھے تو چار سال چھپ کا روزہ کیوں پکڑ کر رکھا ھوا تھا۔
کڑے کیوں نہیں،بولے کیوں نہیں۔ایک پرس کانفرنس کیا تم لوگوں نے۔؟
نہیں نہ، کیا یہ کھلے عام ضمیر فروشی نہیں؟؟؟؟