4 اکتوبر والے کنٹینر پر Release Imran Khan لکھا ہے , مذاکرات جائے بھاڑ میں عمران خان کی ازادی سے اوپر کچھ نہیں, عمران خان سے ملاقات نہ ہو جائے تب تک کسی بات پر یقین نہ کرے.. ڈٹ جائے پاکستانیو💪
بالقسط لانگ مارچ
لوئر وزیرستان وانا
لوئر وزیرستان کا قافلہ ایم پی اے عجب گل، صدر انصاف یوتھ ونگ نور علی ہمدرد کی قیادت میں تیار، کچھ دیر بعد وانا سے قافلہ روانہ ہوگا. انشاءاللہ
#سر_بکف_میدان_میں
ہم 9 مئی کو دوبارہ نہ ہونے دیں گے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے دیں گے۔ جس نے CCTV فوٹیجز چُرائیں، اُسی نے 9 مئی کروایا۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#SohailAfridi