پاکستان کے حالات جیسے بھی ہوں، امید نہیں چھوڑنی چاہیے۔
یہ ملک ہمارا ہے، اس کی بہتری کی ذمہ داری بھی ہماری ہے۔
کل ایک نئی صبح، ایک نئی امید کے ساتھ۔🤲🇵🇰
شب بخیر ❤️
#Pakistan#GoodNight#Hope
جس دن خان سلاخوں سے باہر آئے گا، اُس دن صرف ایک شخص آزاد نہیں ہوگا—پاکستان کی سیاست کا پورا منظرنامہ بدلنے کی بحث شروع ہوگی۔🇵🇰✌️
@Husnainrafique_@PTIPunjabPK@ImranKhanPTI
"قید خان کو کیا کر سکتی ہے؟
جس شخص کا حوصلہ بلند ہو، اُس کی آواز دیواروں کے پار بھی سنائی دیتی ہے۔
عمران خان آج جیل میں ہے، مگر اُس کا نظریہ آج بھی آزاد ہے۔" ✌️🇵🇰
”عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں ناحق قید ہوئے 3 سال 17 دن ہو چکے ہیں۔ ن ��یگ نے عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے راستے میں پہلے قانونی طور پر رکاوٹیں کھڑی کیں، جب یہ ناکام ہوئے تو پھر انہوں نے عدالت کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں۔ پوری قوم ملک کی عدالتوں کی طرف دیکھ رہی ہیں کہ انصاف کیلئے ہمارے ججز جاگ جائیں۔ اگر عدالتیں بھی انصاف نہیں دیں گی تو 25 کروڑ عوام کہاں جائیں گے۔؟“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#ContemptOfCourt
وقت کی قید انسان کو روک سکتی ہے، مگر نظریے کو نہیں۔ عمران خان آج بھی اُن لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے جو اپنے حق، انصاف اور حقیقی آزادی پر یقین رکھتے ہیں۔ 🇵🇰✌️