@BangashAfshan اللہ نے خاتون کو حیاء کی چادر پہنائی اور اس کمزوری سے غنی کردیا اور طاقت زیادہ نہیں دی بلکہ زیادہ برداشت کی قوت دی
لیکن اس خاتون کے جیسے اپنے کپڑے نہیں ھے ویسے یہ دوسروں کی بھی اتارنے کے چکر میں ھے
@Prof_Raymay@fizimughal سنن الترمذی، کتاب الرضاع، باب ما جاء أن الولد للفراش
حدیث نمبر 1157........islam ne ezzat di ha bas ezzat ko sambhaal kar rakain