So when you feel down, stressed and depressed then remember the one on the heaven is watching you and He knows your situation, He surely won't give as that much burden that you can't bear, so be patient & wait a little.
We do not accept the government’s version of events. We demand that Imran Khan be examined and treated by independent, qualified specialists at Shifa International Hospital, Islamabad. This is an urgent and immediate priority.
اساتذہ قائدین اور پینشنرز نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیا
راولپنڈی ( ناصرچشتی/ خصوصی نمائندہ) اساتذہ قائدین اور پینشنرز نے وفاقی بجٹ 27-2026 کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوش ربا مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے اور بجلی و گیس کے بڑھتے بلوں کے باوجود سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں صرف 7 سے 10 فیصد اضافہ اور پنشن مراعات میں کٹوتی سراسر ناانصافی ہے،اساتذہ قائدین محمد شفیق بھلوالیہ، رمضان انقلابی، بشیر احمد وڑائچ، نواز گوندل، شمیم ظفر وڑائچ، راجہ امجد محمود اور راجہ مظفر علی نے مشترکہ بیان میں کہا کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران حکمران طبقہ نے اپنی تنخواہوں اور مراعات میں تو 600 سے 900 فیصد تک اضافہ کر لیا جبکہ ملازمین اور پینشنرز کو معمولی ریلیف دیا گیا ،پنشن اصلاحات، لیو انکیشمنٹ میں کٹوتی اور پنشن فوائد میں کمی نے ریٹائرڈ ملازمین کو شدید مالی مشکلات میں جکڑ کر دیا ہے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اور پنشن میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے اساتذہ وملازمین اور پینشنرز کے معاشی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
پنجاب کے بجٹ میں ہمیشہ کی طرح شریف خاندان کے نام کے منصوبوں کی بھرمار ہے۔۔۔لگتا ہے سرکاری بجٹ نہیں کوئی خاندانی کاروباری کھاتہ ہے،جس کے اخراجات پاکستان کے عوام کی بجائے شریف خاندان ذاتی جیب سے کر رہا ہے۔۔بجٹ میں آنیوالے کچھ منصوبوں /پروگرامز کے نام ملاحظہ فرمائیں۔۔
1۔مریم نوازشریف سینیٹر آف Academicلیڈرشپ
2۔نوازشریف سینٹر آف ایکسی لنس
3۔نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈریسرچ
4۔نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا
5۔مریم نواز ہیلتھ کلینک
6۔نوازشریف میڈیکل ڈِسٹرکٹ
7۔کلثوم نواز کینسر ہاسپٹل، ڈی جی خان
8۔مریم نواز سوشل سیکیورٹی راشن کارڈ
9۔مریم کو بتائیں
10۔مریم نواز سپورٹس سٹی لاہور
11۔مریم نوازشریف فری وائی فائی انیشی ایٹو
12۔میاں نوازشریف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی،قصور
فیصل واوڈا بہت داڈا ہے۔ اگر فیصل واوڈا نے ٹی وی اسکرین پر بیٹھ کر نام لے کر الزامات لگائے۔ اگر یہی بات میں کرتا تو اب تک مجھ پر پیکا ایکٹ لگ چکا ہوتا اور میں جیل بچاؤ مہم چلا رہا ہوتا!نصرت جاوید۔
فیصل واووڈا نے بڑی خوبصورتی سے بتا دیا۔ کہ اس وقت پاکستان کے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کی نوکری اسٹبلشمنٹ کی مرہون منت ہے،
1۔ پنجاب کی وزیر اعلیٰ اپنے چاچو کو ہٹا کر وزیر اعظم بننا چاہتی ہیں،
2۔ سندھ میں مراد علی شاہ کو ہٹا کر شرجیل میمن وزیر اعلی بننا چاہتا ہے،
3۔ خیبرپختونخوا میں سہیل آفریدی کو ہٹا کر علی امین گنڈا پور دوبارہ وزیر اعلیٰ بننا چاہتے ہیں،
4۔ بلوچستان میں سرفراز بگٹی اسٹبلشمنٹ کے اشاروں پر چلتا ہے، جب پیپلز پارٹی کی اسٹبلشمنٹ سے اَن بن ہوئی اس دن سرفراز بگٹی کسی اور جماعت میں شامل ہو کر وزیر اعلی بن جائے گا، اسد طور
⭕️ According to i24’s diplomatic correspondent, Israel formally requested access to the draft U.S.-Iran memorandum of understanding but was denied by Washington.
پورا نظام حکومت کے ساتھ ہے ،اپوزیشن موثر مزاحمت نہیں کرتی اور عوام نکلتی نہیں ، اسی لئے حکومت دل کھول کر عوام سے ایک لیٹر پیٹرول پر تقریبا 150 روپے سے زائد ٹیکس وصول کررہی ہے
پنجاب کا بجٹ اتنا مضحکہ خیز تھا کہ فارم 47 کی وزیر اعلیٰ بھی آدھے بجٹ سے پہلے ہی اٹھ کر چلی گئی کیونکہ یہ مضحکہ خیز بجٹ سنا ہی نہیں جا سکتا تھا یہ بجٹ unbearable تھا یہ بجٹ عوام دشمن کسان دشمن مزدور دشمن بجٹ ہے۔
اوپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی
ابصار عالم سے اختلاف ہوا تو جواب دینے وزیر اطلاعات خود تشریف لائے پھر راتب خوروں اور کتا فورس کو ان پر چھوڑا گیا ان کو دھمکیوں والے مسیج گے ٹرولنگ ہوئی مگر حامد میر اور فیصل واواڈا کی دفعہ اس یہ سب نیٹ ورک مکمل خاموش رہتا ہے
کیا وجہ ہے ؟
پچھلے کالم میں بھی عرض کیا تھا کہ یہ گناہ گار حکومتوں کے رخصت ہونے کا خواہش مند کبھی نہیں رہا اسلئے انتباہ کررہا ہوں کہ بند کمروں سے باہر نکل کرعوام میں آئیں نہ آپکی معیشت ٹھیک ہے اور نہ سیاست۔
https://t.co/R75E9FIElC
ایک مخلص، مشفق اور مہربان دوست نے میری بڑھتی عمر پر طنز کرتے ہوئے مجھے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا ہے انکے مشورے مجھے ہمیشہ عزیز رہے ہیں اور مجھے انکے مشورے پر عمل کرنے میں کوئی تردد بھی نہیں۔ صحافی کی نوکری کوئی وزارت کی طرح پکی تو ہوتی نہیں، ہوائی روزی ہے خدائے پاک تو کونے کھدروں میں پڑوں کو بھی دیتا ہے، بوڑھے صحافی پر بھی مہربانی فرمائے گا۔ تاریخ کا سبق مگر یہ ہے کہ وزارتیں اور حکومتیں عارضی ہیں اور آتی جاتی رہتی ہیں۔ گزشتہ چار دہائیوں میں کئی ایسے آئے جو تکبر اور غرور کی تجسیم تھے اور انہیں یہ زعم بھی تھا کہ ہم کبھی نہیں جائیں گے مگر سب کو جانا پڑا۔ صحافت نے رہنا ہے اور وزارت نے جانا ہے الفاظ محفوظ رہیں گے اور اقتدار ختم ہوجائیں گے۔
https://t.co/s4XPUc8m6J
ن لیگ حکومت نے تنخواہ دار طبقے اور ٹیکس دینے والے سیکٹرز پر ٹیکس سو فیصد بڑھایا اور اب دس فیصد کم کرکے کہا ہے کہ دیکھو میں نے تمہارے اوپر کتنا بڑا احسان کر دیا ہے، اسد عمر صاحب کی عامر متین صاحب کے پروگرام میں گفتگو
مارشل لا تو دس ،گیارہ سال تک کیلئے آتےرہے منتخب حکومتیں تو پانچ سال بھی پورا نہیں کر پاتیں۔ زوال کی بات پر ناراضی کیوں؟ کیا پانچ بجٹ دینےکے بعد عروج ملناہےیاآپ کا زوال شروع ہونا ہے؟، سہیل وڑائچ
🇮🇷 Iran says it will soon begin connecting its electricity grid with Qatar, reviving a 2022 MOU, and facilitate the transfer of up to 1,000 megawatts of power, according to Iran’s Energy Minister Abbas Aliabadi and IRGC-affiliated Tasnim.
🔹 Aliabadi said feasibility studies are in their final stage and the project is entering implementation. Iran is also studying electricity links with other Gulf Cooperation Council states.
🔹 The move signals deepening economic ties as the U.S.-Iran agreement advances. The Financial Times and Reuters have reported that the proposed MOU includes a $300 billion investment and reconstruction fund intended to attract foreign capital into Iran if a final agreement is reached after 60 days.
🔹 Companies in the U.S., Europe, South Korea, Japan and elsewhere have expressed interest in investments in Iran spanning energy, manufacturing, transport and logistics.
🚨"پیپلز پارٹی والے بھی پوچھ رہے ہیں کہ پروفیسر صاحب ہمیں سمجھا دیں کہ انہوں نے یہ کون سا فارمولا نکالا ہے کہ جناب 8,483 روپے کے اندر ایک عام آدمی گزارا کر لیتا ہے۔ آخر یہ حساب کتاب کہاں سے آیا ہے اور یہ فارمولا کیسے بنا لیا گیا ہے؟
آج میں محمد اورنگزیب صاحب کو بھی سن رہا تھا۔ وہ اس پر مذاق اڑا رہے تھے کہ یہ کیا معیار ہے جو اقوامِ متحدہ والے مقرر کر دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تین ڈالر یومیہ کی بنیاد پر غربت کے اعداد و شمار نکال لیے جاتے ہیں، تو آخر ہم اسے کیوں مانیں؟
لیکن اگر تین ڈالر والا معیار بھی مان لیا جائے تو یہ تقریباً 20 یا 21 ہزار روپے بنتے ہیں۔ اب کوئی یہ بھی سمجھا دے کہ 20 یا 21 ہزار روپے مہینے میں ایک آدمی اپنا گزارا کیسے کرے؟ آخر وہ کیا کرے اور اپنی بنیادی ضروریات کیسے پوری کرے؟"
سینئر صحافی و تجزیہ نگار عامر متین
@AmirMateen2@Asad_Umar
پنجاب کا کل ہیلتھ بجٹ پانچ سو ارب اور اس میں سے 169 ارب صرف نوازشریف کے نام پر لاہور کے ایک منصوبے پر ؟؟؟
پنجاب کے لوگ صحت کی سہولیات نہ ملنے کی وجہ سے بالکل ٹھیک تڑپ رہے ہیں کیونکہ کوئی بھی اس ظلم پر آواز اٹھانے کو تیار نہیں ،
ہیلتھ کارڈ صرف اس لیے ختم کیا گیا کہ وہ عمران خان کا منصوبہ تھا
وزیراعظم صاحب! عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تو کافی نیچے آ چکی ہیں۔ اب اپ سے گزارش ہے کہ اپنے سینے پر رکھا ہوا وہ بڑا سا پتھر ذرا ہٹا دیں آپ بھی تھی گئے ہونگے اور مہربانی فرما کر پٹرول میں صرف 100 روپے فی لیٹر کا م ریلیف دے دیں۔ خیر ہے، ہم زیادہ نہیں مانگتے، بس اتنا ہی کافی ہے کہ عوام کو بھی کبھی سستی کا زمانہ یاد آ جائے۔
@CMShehbaz