یہ ہے گڈ گورنس کا ماڈل اپنے پارٹی ورکررز کی لسٹیں بنا کر ان میں دس ارب روپے بانٹ دئیے،آخر کل کو انہی کو ماردھاڑ کے لئے تیار کرکے لانا پڑئے گا،دوسری طرف کسی پارٹی وابستگی کے بغیر پنجاب میں ۳۰ لاکھ خاندان جنکا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہو انکو گھروں پہ جا کر ۳۰ ارب تین گنا زیادہ رقم خرچ کی گئی
کوئی یو ٹیومر،اعلی شدید ترین تجزیہ کار اس پہ تجزیہ فرمائے گا کہ سرکاری پیسوں کا استعمال پارٹی کارکنوں میں کیسے بانٹے جارہے ہیں ؟؟
وزیراعلیٰ مریم نواز کا نگہبان رمضان پیکج ہر حق دار تک انکی دہلیز پر پہنچایا جارہا ہے یہ شخص جوتے پالش کرکے اپنے گھر کا نظام چلاتے ہیں لیکن اب اس امداد سے اپنے بچوں کے لیے عید کی خریداری کرسکیں گے۔
21 سے 45 سال تک کے پڑھے لکھے نوجوان پنجاب کے سکولوں میں بطور عارضی ٹیچر اپلائی کریں ۔۔ یہ school
teacher interns initiative وزیراعلی پنجاب
@MaryamNSharif
کی طرف سے سکولوں میں ٹیچرز کی کمی کو نوجوانوں کو موقع دیکر پورا کیا جا رہا۔
Be the part of change , be the change
دیر آید درست آید
ایک اچھی شروعات
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ زید ب�� النہیان کی پاکستان امد کے موقع پر ارٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے جیلی ویڈیو بنانے والے اٹھ افراد گرفتار
جان کی بازی لگادونگی لیکن میں آپ کے خواب ٹوٹنے نہیں دونگی بکھرنے نہیں دونگی۔کیونکہ آپکے خوابوں کی تکمیل سے ہمارے ملک کا مستقبل جڑا یے۔آج سے ہر بیٹا اور بیٹی اپنے آپ کو پاکستان سمجھے اور جب کوئی فیصلہ کرو تو پاکستان کو ��امنے رکھ کر کرو۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
#MaryamKaHonhaarPunjab
Deeply disturbing news of a boat capsizing off the coast of Morocco, carrying over 80 passengers including several Pakistanis, has come as a shock to me and to the entire nation. I have directed our Foreign Ministry to instruct its staff in Morocco to urgently ascertain the facts and coordinate with local authorities to locate the missing, rescue the survivors and bring back the remains of those who lost their lives in this tragedy. We will continue to crack down hard on human traffickers and agents in Pakistan who lure innocent citizens into this dangerous trap.