امریکہ میں Digital بل بورڈ پر عمران خان کی 1000 دن کی ناحق قید پر احتجاج اور رہائی کا مطالبہ۔
اوورسیز پاکستانیوں۔۔ شاباش۔ حق کی آواز بلند کرتے رہیں۔ انشاءﷲ، جیت حق کی ہو گی۔ 👍🇵🇰
ساحل عدیم کو اٹھا نا لیں!!🚨
ساحل عدیم نے موجودہ ریجیم کو کھری کھری سنادی!
جس طرح ایران گیے, عاصم منیر اسی طرح فلسطین جاتے, کیوںکہ ایران نے اسرائیل کو پاش پاش کردیا ہے!!🔥🔥🔥
پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو مشکل گھڑی میں باہر نکلے
جبکہ کراچی میں امریکیوں نے جن 9 پاکستانیوں کو شہید کیا ہے
ہم وعدہ کرتے ان کا بھی امریکہ سے بدلہ لیں گے
ایرانی وزیر خارجہ
یہ فن لینڈ کی اربوں پتی اداکارہ سالہ لنٹونین ہیں جو ہر روز ایک گھنٹہ کسی چوک پر کھڑے ہوکر فلسطین کیلئے مظاہرہ کرتی ہیں، اور گزشتہ کئی مہینوں سے غزہ کی آواز بن رہی ہیں۔
وہ جو کہہ رہی تھی کہ ”شعور سے پیٹ نہیں بھرتا“ اُس کیا معلوم کے شعور دُنیا کو ہلانے کی طاقت رکھتا ہے۔
یہ وڈیو اس شعور کی چھوٹی سی مثال ہے۔ گریٹ ورک بلال ✌🏻