سقراط کے سامنے ایک خاتون کمال حلیہ، اعلی پو��اک، خوبصورت اٹھلاتی ہوئی آئی۔۔💃
سقراط : کچھ بولیے، آپ کی قابلیت معلوم ہو۔۔۔
خاتون : میرے پاس تمھاری بھی ویڈیو ہے۔۔۔
#Lahore
295-C
بنوانے کے لیئے کس شخصیت نے 18 گھنٹے دلائل دیئے؟
اور قاضی کو کس شخصیت کا ڈر ہے؟
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ہی 295 c کا قانون آئیں میں درج کروایا 18 گھنٹوں کے دلائل دے کر۔۔۔۔
اب معلوم ہوا کے قاضی پہلے اپنے فیصلوں میں طاہر القادری کا نام کیوں لے رہا تھا ۔۔
#QaziFaezIsa
کمشنر راولپنڈی کا دماغی چیک اپ کرانے سے پہلے
اس کے ذاتی اور سرکاری فون کا ریکارڈ چیک کریں کہ:
• 8 کلب روڈ لاہور (وزیراعلی کے دفتر) سے کتنی اور کس کس کی کالیں آتی رہیں
• 180-H ماڈل ٹاؤن (نون لیگ کے دفتر) سے کتنی اور کس کس کی کالیں آتی رہیں
• کمشنر ہاؤس کون کون کب کب آتا رہا
پریشر کی وجہ سے ایک بار خودکشی کرنے کی کوشش کی،پھر سوچا کیوں نا سب کچھ عوام کے سامنے رکھوں،انتخابی دھاندلی پر اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں،کمشنر راولپنڈی کا بڑا اعلان، ناانصافی پر استعفیٰ دے دیا۔
#comissioner
نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
پشاور- صحت کارڈ اور لنگرخانے دوبارہ شروع کریں گے۔ علی امین گنڈاپور
پشاور- غربت کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کریں گے۔ علی امین گنڈاپور
Imran Khan Nominated Mian Aslam Iqbal For CM Punjab Position. No one is better for this position and role than Mian Muhammad Aslam Iqbal ! Strong! Well spoken, intelligent! And kept standing, paid a price. From Lahore. Seasoned politician!
ن لیگ نے جس ایجنٹ کے ذریعے ٹرانسپورٹ افسر سے 17 سیٹر ویگن کو غیرقانونی طور پر 72 سیٹر کروایا ہے وہی ایجنٹ اپنے کسی انسپکٹر کے ذریعے اس کا چالان کاٹ دیگا.
#17SeaterCoaster
*جنرل الیکشن 2024 کا ٹیسٹ میچ پانچویں دن میں داخل،،*
*پہلا دن: پی ٹی آئی 179/ ن لیگ 35*
*دوسرا دن: پی ٹی آئی 136/ ن لیگ 57*
*تیسرا دن: پی ٹی آئی 96/ ن لیگ 78*
*چوتھا دن: پی ٹی آئی 93/ ن لیگ79*
*کمال کرتے ہو پانڈے جی!
یہ الیکشن ہو رہا ہے 🤔
#PrimeMinisterImranKhan