جاز/ زونگ/ ٹیلی نار / یوفون سب کے سب بکواس ترین نیٹورک اتنے مہنگے پیکجز انٹرنیٹ سپیڈ لائیو سٹریمنگ نا ہونے کے برابر کیا ان کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے یہ نہیں؟
مہنگا پیکج انٹرنیٹ سپیڈ صفر
معزز صارفین آئیں سب مل کر ان چور کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھائیں
Despite disagreements with PTI, the loyalty of its voters and candidates is unmatched in Pakistan's history. A salute to their dedication. @ImranKhanPTI@PTIofficial#ElectionResult. Yet, PTI faces challenges in forming the government.
میری تمام پڑھے لکھے نوجوانوں سے کزارش ہے کے ہمارا مقصد ووٹ پر پہرا دینا ہے اور انتخابی ع��ل میں کسی بھی قسم کی بے ضابتگی کو روکنا ہے۔ آپ کسی بھی جماعت سے پولنگ ایجنٹ بیٹھ جائیں اور انتخابی عمل کو شفاف بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔