یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے بجائے کرپٹ افسران اور ملازمین کو نکالا جائے جو بڑی بڑی تنخواہیں اور مراعات کی مد اور کرپشن میں حصہ دار ہوتے ہیں۔
#UtilityStores
متفق ہیں اگر ایسا نہیں ہو گا تو یہ کرکٹ ہاکی کی طرح لوگوں کی دلچسپی کھو دے گی ۔ پاکستان میں 99% لوگ کرکٹ کو سمجھتے ہیں اور اسکی بنیادی اکائیوں سے واقف ہیں ۔
لہذا ہم سب سندھی بلوچی پنجابی پٹھان کشمیری گلگتی سب ایک ہیں اور رہیں گے۔ انشاءاللہ ۔ پاکستان زندہ باد
@alitanoli12 @sia
اعجاز احمد اگر خود کچھ پڑھ لکھ جاتے تو ایسی بات نہ کرتے ۔ ھم سب ایک ہیں ، کوئی بھی ہمیں تعصب کی آگ میں مت جوکے ۔پاکستان میں کرکٹ سے خصوصی لگاؤ اور دلچسپی کی وجہ ھماری کرکٹ ٹیم کی بری کارکردگی پہ سارے پاکستانی رنجیدہ ہوئے ہیں ۔ اس پر کھلاڑیوں اور بورڈ کی سرزنش ہونی چاہیے اس پر سب
گھٹیا مواد اور غلیظ ترین زبان ��وشل میڈیا پر زیادہ کیوں سرائی جاتی ہے ؟
کیا اچھے اور معیاری ذہن نہیں رہے ؟
کیا مشہور ہونے اور توجہ حاصل کرنے کے لیے ایسا کرنا درست ہے ؟
کیا یہ اجتماعی طور پر ذہنی کیفیت تو نہیں بن گئی؟
اس برائی کو ختم کرنے کے لئے اپنا رول ادا کریں۔
شکریہ
یا اللّٰہ اس ماہ کے نہے چاند 🌙 کو آ نے والے دنوں میں پاکستان کے لیے ترقی، خوشحالی اور عوام کے لیے باعث مسرت اور امن کا ذریعہ بنا ۔ آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#FolloMe#fame20#fame#Goya2024#ElectionResults
@Matiullahjan919 Yah log is goum ki nabz samjty hain , kisay isay kabi wasty day k , kabi hamdardi lay k or kabi Islamic touch say olo bana sakty Hain. Lagay raho
#Elections2024#انتخابات#jip
کیا ان پارٹیوں میں کوئی جمہوریت ہے؟ کیا یہ خاندانی پراپرٹیز نہیں؟ کیا یہ باپ کے بعد بیٹے اور بیٹے کے بعد پوتے اور نواسے کو منتقل نہیں ہو رہیں؟ ان کی لڑائی اس پر نہیں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار رہے،بلکہ اس پر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ہمارا ساتھ دے اور