تاحیات استثنیٰ دینا نہ صرف شرعی اصولِ عدل و مساوات کی صریح خلاف ورزی ہے بلکہ جمہوری اور آئینی نظام کی روح کے بھی منافی ہے۔
اسلامی تعلیمات کے مطابق کوئی بھی شخص، خواہ وہ کتنا ہی اعلیٰ عہدے پر فائز ہو، قانون سے بالاتر نہیں ہوسکتا۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: “اگر فاطمہ بنتِ محمد بھی چوری کرے تو میں اس کے ہاتھ کاٹوں گا”
اسلام میں کوئی بھی شخص چاھے وہ کتنے بڑے عہدے پر ھو کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ھو سکتا خلفاء راشدین کی مثالیں سب کو معلوم ہیں ہمارے دستور میں پہلے بھی صدر کو صدارت کے دوران تحفظ دیاگیاتھا جو اسلام کے خلاف تھا اب تاحیات کسی کو یہ تحفظ دینا شریعت اور آئین کی روح کے بالکل خلاف ہے جو ملک کے لئے نہایت شرمناک ھوگا اللہ تعالیٰ ملک کو اس بے عزتی سے بچائیں آمین پارل��منٹ کے ارکان سے دردمندانہ درخواست ہے کہ وہ یہ گناہ اپنے سر نہ لیں
baba’s video is resurfacing and I just want to say that Omar Sharon and the rest of the UAE- backed RSF criminals were not held accountable for the death of my father & the countless other civilians that were detained.
We found baba’s body in a mass grave along with
NEW:
🇦🇪🇬🇧 The owner of Manchester City football club Sheikh Mansour is smuggling weaponry into Sudan, arming and treating RSF terrorists in a hospital he set up through his charities - The New York Times
He’s playing an outsized role in the genocide in Sudan.
UAE-backed RSF terrorists are currently committing terrible genocide against women and children and they brag about it online.
🔴 ایک سوڈانی امام کی متحدہ عرب امارات کے رہنما بن زاید کے لیے دعأِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِٔٔ:
“اے اللہ! بن زاید کی حکومت کو ہلا دے؛ اس کی حکمرانی کو زمین بوس کر دے۔ اے بدلہ لینے والے، اے جبار! اسے ذلیل کر، اسے غربت میں مبتلا کر دے۔ اے اللہ! اسے شدید ترین بیماریوں سے آزمائش میں ڈال؛ اسے ایک پیالی پانی کا محتاج کر دے۔ جس طرح اس نے مسلمانوں پر ظلم کیا اور خون بہایا، اس طرح راحت اس کی آنکھوں سے چھین لے؛ اسے سکون سے محروم کر دے۔ اے اللہ! مسلمانوں کی طرف سے اس سے حساب لے؛ اس کی حکومت کے زوال کو تیز کر دے۔”
Sheikh Mansour bin Zayed, owner of Manchester City club is the main link between the UAE government and the RSF militia committing genocide in Sudan
# BOYCOTT UAE 🇦🇪🩸🩸🩸
پاکستان سے واپس جانے والے افغان مہاجرین پندرہ روز سے بارڈر بندش کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ بزرگ، خواتین اور بچے کھلے آسمان تلے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ حکومت پاکستان اور افغان حکام سے مطالبہ ہے کہ انسانی ہمدردی کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری طور پر بارڈر کھولا جائے تاکہ پھنسے ہوئے مہاجرین اپنے وطن واپس جا سکیں.
#HumanityFirst #TorkhamBorder