شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب رحمہ اللہ کی درسِ حدیث کے لیے جاتے ہوئے قاتلانہ حملے کے نتیجے میں شہادت کی خبر نے دل کو انتہائی غمگین کر دیا ہے. اس افسوسناک واقعے اور بے گناہ قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے. حضرت نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت اور امت کی رہنمائی میں گزار دی اور آپ کی شہادت پوری امت کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے.
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا شیخ ادریس رحمہ اللہ کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے.
اب سے افغانستان کے لیے واضح ترین پیغام ‼️‼️‼️🚨🚨🚨
▪️آپ چاہے بیرونی دنیا کو اپنی نام نہاد بہادریاں دکھا کر متاثر کر لیں، مگر ہم آپ کی حقیقت اندر سے باہر تک جانتے ہیں۔ اگر امریکہ کا ساتھ نہ ہوتا تو تم سوویت یونین کو ہرگز شکست نہ دے پاتے۔ کیا تم نے تورا بورا کو بھُلّا دیا جہاں سے تم دم دبا کر بھاگے تھے؟
▪️ہم تمام افغان مہاجرین کو نکال باہر کریں گے اور افغان حکومت انہیں بے شک اب بھارت بھیج سکتی ہے (جس کے ساتھ طالبان کے بظاہر شاندار تعلقات ہیں)
▪️خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں طالبان کی طرف سے کسی بھی جگہ کسی بھی دہشت گردانہ حملے کی صورت میں، ہم افغانستان میں موجود ان طالبان پوسٹوں / اڈوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیں گے جو
خوارج پراکسی کی مدد کرتی ہیں
پاکستان زندہ باد
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو سرعام گولیاں مار کر قتل کردیا گیا، واقعےکی افسوسناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق 20 سے زائد مسلح افراد نے جوڑے کو پہاڑوں میں لے جاکر بے دردی سے قتل کیا تھا۔
#Balochistan #TOKAlert
شیخوپورہ مریدکے مسجد ام القری پر بھارتی حملے میں شہید 3 شہداء کی اجتماعی نماز جنازہ میں چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، آئی جی پنجاب عثمان انور، آر پی او شیخوپورہ رینج اطہر اسماعیل، کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود، ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ، ڈی پی او بلال ظفر شیخ، پاک فوج کے اعلی افسران اور اراکین اسمبلی سیمت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
آج مورخہ 8 مئی2024
بمطابق 29 شوال المکرم 1445 کو ذیقعدة الحرام کے چاند کی کوئی گواہی موصول نہیں ہوئی لہذا کل 9 مئی بروز جمعرات کو 30 شوال المکرم ہے اور جمعہ کو یکم ذی قعدہ یے
مرکزی رویت ھلال کمیٹی
🛑رمضان مبارک! حسب معمول وہ لوگ جو فلکیات کے حوالے سے ذرا بھی علم نہیں رکھتے ہیں اعتراضات اٹھانا شروع ہوچکے ہیں کہ یہ دوسری تاریخ کا چاند🌙 ہے تو ان کے علم میں اضافہ کر دیتے ہیں کہ یہ پہلی تاریخ کا ہی چاند ہے۔اب ہوا یوں کہ چاند کی پیدائش گزشتہ روز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے ہوئی اور کل شعبان المعظم کی 28 ویں تاریخ تھی اور چاند کی عمر شام کے وقت محض چار گھنٹے تھی اور اس کم عمر میں چاند کو کسی بھی جدید نظام سے دیکھا جانا ناممکن تھا کیونکہ اگر فلکیاتی اعتبار سے دیکھا جائے تو آج تمام ایشیائی، یورپین اور خلیجی ممالک میں ایک ساتھ روزہ رکھا جارہا ہوتا اور پھر 24 گھنٹے گزر گئے اور آج شام میں چاند کی عمر 28 گھنٹے ہوگئی جبکہ چاند کو کم سے کم 15 سے 18 گھنٹے کی عمر میں ٹیلی سکوپ کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے تو اسی وجہ سے چاند آج بظاہر ایسا نظر آرہا ہے کہ گویا دوسری تاریخ کا ہو لیکن درحقیقت یہ پہلی تاریخ ہے۔
اگر آپ فلکیات کے حوالے سے علم نہیں رکھتے ہیں تو اعتراضات اٹھانے کے بجائے رمضان میں عبادات پر غور کیجئے آفاقہ حاصل ہوگا۔ جزاک اللہ
اج کے چاند کی واضع تصویر بشکریہ سید زوہیب زیدی
سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اوربلوچستان میں رمضان المبارک کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق سحری میں صبح تین بجے سے صبح نو بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔ اعلامیے میں یہ بھی کہا گیاہے کہ افطار کیلئے دوپہرتین بجے سے رات دس بجے تک گیس کی سپلائی کھلی رہے گی۔
#TOKAlert #SuiGas #Ramzan #Sindh #Balochistan
جمادی الثانی کا چاند نظر آ چکا ہے لھذا کل بروز جمعہ 15 دسمبر یکم جمادی الثانی ہے۔
متعدد شہروں میں رویت عامہ ہو چکی ہے۔کراچی میں بمشکل غروب ہوا تھا کہ دیگر شہروں میں رویت عامہ ہو چکی تھی۔
یوم ولادت رسول ﷺ کے موقع پر گورنر ہاؤس میں میلاد مصطفی ﷺ کی محفل کا انعقاد، تقریب میں نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ سید مقبول باقر ۔ ایم کیو ایم کے رہنماء خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار۔ خواجہ اظہار الحسن، کشور زہراء، نگراں صوبائی وزراء، غیر ملکی سفارتکار، آئی جی سندھ کمشنر کراچی و دیگر کی شرکت
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ٹاور سے نشتر پارک جانے والے مرکزی جلوس میں شرکت کی اور جلوس کی گزرگاہوں پر قائم مختلف مذہبی و سماجی تنظیموں کے کیپمس پر منتظمین سے ملاقاتیں کیں۔
#12RabiulAwal#MQMPakistan