سینئر رہنماء ایم کیو ایم پاکستان و رکن قومی اسمبلی سید مصطفی کمال نے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے یوم وفات کے موقع پر انہیں خراج عقیدت و تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کو ناقابل تسخیر بنانے میں جو کردار ہے، وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے اپنی تمام زندگی پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کے لئے وقف کر دی تھی!!
#MustafaKamal #MQMPakistan #MohsinPakistan #DrAbdulQadeerKhan #Karachi #Pakistan