این اے 235 سے جماعت اسلامی کے امیدوار معراج الہدی صدیقی نے بھی سیف الرحمن کو جیتا ہوا قرار دے دیا
فارم 45 کے مطابق سیف الرحمن نے این اے 235 سے واضح اکثریت حاصل کی
ایم کیو ایم 4 نمبر پر ائی اسے جیت دے دی اور سیف الرحمن جس نے 21 ہزار ووٹ لیے اسے ہارا ہوا قرار دیا گیا
جیل میں بہنوں کو ڈالا کس نے تھا ؟ بئغیرت بے شرم چپراسی اپنے باپ کو جا کر پوچھو۔
جب تمہیں علم ہوا کہ اب تو ضمانت ہونی ہی ہونی ہے تو ایسے بکواس کرنے بیٹھ گئے۔ جوتے کے منہ والے
قاضی فائز عیسٰی صاحب سے کئے گئے چند سخت سوالات جن کا ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا:
اظہار رائے کی آزادی میں ووٹ کا حق بھی شامل ہے؟
6 ججز کا خط بھی اس قبرستان میں پڑا ہوا ہے؟
انجمن سازی میں سیاسی جماعت کے حقوق بھی شامل ہیں؟
دیواروں پر لکھ دیا ہے انصاف کا حق کیا یہ مل رہا ہے؟
کوئی ڈیم بنا رہا ہے کوئی یادگاریں بنا رہا ہے انصاف تو نہیں مل رہا؟
12 کروڑ روپے دیواروں پر ضائع کیوں کردئیے یہ پیسہ قوم کی امانت تھا؟
اپنے ذاتی ٹھیکیدار سے یادگار کیوں بنوائی ؟
سیاسی جماعت سے بلا چھیننے پر مطمئن ہیں؟
یہ سوال اب ساری زندگی قاضی صاحب کا پیچھا کریں گے!
#قاضی_کا_سیاہ_دور
#یوم_نجات
@MashwaniAzhar قاضی کے کان سے دھوئیں نکال دیا صحافیوں نے سوچیں جب عوام میں جائیں گے پھر کیا ہوگا جن کی پسندیدہ جماعت کا انتخابی نشان چھینا جمہوریت کا قتل کیا؟!
ان لوگوں کو ضمانت مل چکی تھی یہ کوئی بڑی سازش کی گاتی ہے تحریک انصاف کے خلاف یا تو ان لوگوں کو اب اغوا کیا گیا ہے یا پھر عمران خان کو عدالت کیوں نہیں لایا جا سکتا یہ بیانیہ بنانے کے لئے سب ڈرامہ کیا گیا ہے
آنکھیں کھلی رکھیں مگر نئی واردات ڈالی گئی ہے
چوہدری صاحب میں نے کبھی آپ کے ٹویٹ کا جواب نہیں دیا کیونکہ آپ مجھ سے سینیئر ہیں وکالت میں بھی اور سیاست میں بھی،
موجودہ قیادت خان صاحب کی منتخب کردہ ہے اور آپ کو ابھی تک خان صاحب نے دوبارہ پارٹی میں داخل نہیں کیا، میری گزارش ہے کہ خان صاحب کے فیصلوں کا احترام کریں پارٹی آپکا احترام کرے گی
لوکل نیتن یاہو کی ایما پر اب پارہ سے حماس کی اپیل پر امدادی و یکجہتی مارچ کی قیادت کرنے والے مرد آزاد سینیٹر مشتاق احمد خان کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۰
@SenatorMushtaq
"ان لوگوں کو اللہ نے بھاگنے کے لیے پیدا کیا ہے انہوں نے بھاگنا ہی ہے ہمیں اللہ تعالیٰ نے فتح کے لیے پیدا کیا ہے ہم نے فاتح ہی ہونا ہے"
ملک لیاقت علی خان، مشیر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جن کو دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے، قیدی وین سے گفتگو
عباد فاروق کا بھی ایک صاحبزادہ تھا۔۔ ظلے شاہ بھی کسی کی اولاد تھا۔۔ سینکڑوں تحریک انصاف کے کارکنان بھی کسی نہ کسی باپ کی اولاد ہیں جو آپکی وجہ سے آج بھی ناحق جیلوں میں قید ہیں۔
آپکےبیٹے کا 75 ہزار میں گزارا نہیں ہوتا تھا لیکن آپ کےمتعاسب فیصلوں کی وجہ سے کئی گھروں میں آج فاقے ہیں
"چیف جسٹس فائز عیسیٰ عدلیہ میں مداخلت پر ملی بھگت کے مرتکب رہے، چیف جسٹس کی نظر میں عدلیہ کے فیصلوں کی کوئی قدر و عزت نہیں، چیف جسٹس نے شرمناک انداز میں کہا کہ فیصلوں پر عملدرآمد نہ کیا جائے۔"جسٹس منصور علی شاہ
#یوم_نجات#قاضی_کا_سیاہ_دور
تحریک انصاف ایم پی ایز انور زیب، ملک لیاقت، یاسر قریشی سمیت 187 ملزمان کو کل ضمانت ملی، پولیس نے گرفتار کیا، آج دوسرے کیس میں عدالت نے ڈسچارج کیا، اب پولیس کہہ رہی ہے اٹک جیل لے جا رہے تھے کہ راستے میں قیدی وینز پر حملہ ہوا اور ’’نامعلوم افراد‘‘ تمام 187 افراد کو لے گئے۔
پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور سازش۔
کہا جا رہا ہے نامعلوم افراد نے اس قیدی وین میں موجود 150 افراد پر حملہ کیا اور انکو چھڑوا کر ساتھ لے گئے۔
پہلی بات ان تمام افراد کی جب ضمانت ہو چکی تو کوئی کیوں حملہ کرے گا؟
دوسری بات ایک وین میں 150 بندہ کیسے پورا ا سکتا ہے؟
تیسری بات ہر قیدی وین کے ساتھ ایلیٹ فورس ہوتی ہے وہ کدھر تھے؟
اور آخری بات کیا زخمی ہوا؟کوئی سی سی ٹی وی؟