سہراب خان 9 مئی مقدمات میں گزشتہ 2 سالوں سے ظالموں کی قید میں ہے، سہراب خان کی والدہ 2 سال بیٹے کے لیے تڑپتی رہی اور آج بالآخر وہ خالق حقیقی سے جا ملیں، ہتھکڑیوں میں جکڑا سہراب والدہ کی قبر پر رو رہا ہے۔
عاصم منیر رجیم صیہونیوں سے بھی بدتر ثابت ہوئی ہے۔
@iqrarulhassan اور اپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ان سب آپشنز میں سے کسی ایک کو سلیکٹ کرنا لازمی تھا اس پول میں شامل ہونے کے لیے ۔اگر کوئی ایک آپشن اس پول میں یہ موجود ہوتا کہ" کوئی بھی نہیں" تو مجھے یقین ہے کہ کوئی بھی نہیں والا سب سے زیادہ مقبول ہوتا
@iqrarulhassan نیتن یاہو کم از کم ان سب میں سے تو بہتر ہے کہ وہ ایک یہودی ہے اور اگر دشمنی کرتا ہے تو کھلم کھلا کرتا ہے کم از کم ان منافقوں کی طرح تو نہیں جن کو جہنم کی سب سے نچلے درجے میں ڈالا جائے گا
@iqrarulhassan آپ یہ بتائیں جب وہ ملٹری کو سپورٹ کرتا تھا تب آپکو مسلہ تھا یا اب جب وہ ملٹری سے بھڑ گیا ہے اورکوئ سمجھوتا نہیں کر رہا اب مسلہ ہے؟
آج آپ اپنا مسلہ بتا ہی دیں