یحییٰ سے محبت، اپنے اصل ہیروز کو جاننے کا شوق اور عزم و استقامت کے سفر کا آغاز!
یحییٰ — The Lion of Aqsa کی پانچ روزہ لانچنگ نمائش اختتام پذیر ہوئی تو بچوں کے چہروں پر خوشی، دلوں میں اپنے ہیرو کے لیے محبت اور رخصت ہوتے وقت آنکھوں میں جدائی کی اداسی تھی۔ بچے خوبصورت یادیں سمیٹے، اپنے اصل ہیروز کو جاننے، اپنی تاریخ سے جڑنے اور ان کی جدوجہ�� سے سیکھنے کے نئے عزم و حوصلے کے ساتھ گھروں کو لوٹے۔
یحییٰ سے محبت اور فلسطین سے وابستگی کا یہ جذبہ محض چند دنوں کی یاد بن کر نہیں رہے گا، بلکہ نئی نسل کو عزم و استقامت کی راہ سے جوڑنے کا ذریعہ بنے گا۔
یہ اختتام نہیں، عزم و استقامت کے ایک نئے سفر کا آغاز ہے۔ اپنے اصل ہیروز کو پہچاننے، ان سے سیکھنے اور ان کے پیغام کو آگے بڑھانے کا سفر، جو جاری رہے گا!
#NeverForgetGaza
عالمی سطح پر جمہوریت اور آزادی کے دعوؤں کے باوجود، فرانس سمیت متعدد یورپی ممالک اور آذربائیجان جیسی سیکولر ریاستوں میں حجاب پر قدغنیں مسلم خواتین کے بنیادی انسانی اور دینی حقوق پر براہِ راست شب خون ہیں۔ تعلیمی اداروں اور عوامی مقامات پر باحجاب طالبات کو نشانہ بنانا دراصل فکری افلاس اور اسلام فوبیا کا واضح ثبوت ہے۔
حجاب کوئی رکاوٹ نہیں بلکہ مسلم عورت کا دینی و آئینی حق، اس کی عفت اور شاندار فکری شناخت ہے۔ تمام تر ریاستی جبر اور پابندیوں کے باوجود معصوم طالبات کی استقامت یہ ثابت کرتی ہے کہ ایمانی غیرت کو جبری قوانین سے سلب نہیں کیا جا سکتا۔
#jiwomenkhi
#muslim
#muslimcommunity
#hijab
#HijabFreedom
#JIStandsWithPalestine
بے شک جنت تلواروں کے سائے میں ہے۔
نبی پاک ﷺ کے فرمان کے مطابق صیہونیوں اور اس کے امریکی یار کے خلاف جہاد ہی واحد نجات کا رستہ ہے
تحفظ قبلہ اول کی خاطر سب کچھ قربان
3سال میں غزہ کے اندر آبادیاتی بحران
تقریباً 60 ہزار بچے یتیم، 26 ہزار بیوائیں ہرظلم سہنے کے بعد بھی قبلہ اول کا سودا کرنے کو تیار نہیں۔۔
#JIStandsWithPalestine
Jamaat e Islami, Palestine, Gaza, Al-Quds , Hafiz Naeem, Free Palestine
The world may look away, but we will not. 🇵🇸
From the suffering of Gaza to the sacred land of Al-Quds, Jamaat-e-Islami stands unwaveringly with the people of Palestine in their struggle for freedom, dignity and justice.
Under the leadership of Hafiz Naeem, our voice remains clear and resolute:
Stand with Palestine. Stand with Gaza. Stand for Al-Quds.
Free Palestine. 🇵🇸
#JIStandsWithPalestine
ہم اپنے ��لک کے معاشی مسائل اور پیٹرول لیوی کے خلاف بھی نبرد آزما ہیں اور غزہ کے مظلوموں کے ساتھ بھی کھڑے ہیں۔ فلسطین کی آزادی تک ہماری آواز بلند رہے گی!
Jamaat e Islami, Palestine, Gaza, Al-Quds , Hafiz Naeem, Free Palestine
#JIStandsWithPalestine
بے شک جنت تلواروں کے سائے میں ہے۔
نبی پاک ﷺ کے فرمان کے مطابق صیہونیوں اور اس کے امریکی یار کے خلاف جہاد ہی واحد نجات کا رستہ ہے
#JIStandsWithPalestine
Jamaat e Islami, Palestine, Gaza, Al-Quds , Hafiz Naeem, Free Palestine
#KarachiStandsWithGaza
Gaza March Karachi
Free Palestine
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
1. غزہ کی مستقبل کے فیصلے فلسطینیوں کی شمولیت کے بغیر نہیں ہو سکتے۔ فلسطینیوں کو یہ حق حاصل ہے کہ اپنے فیصلے خود کر یں
ایک طرف غزہ قتل عام کا مجرم اقوام متحدہ میں اپنا مقدمہ آزادانہ طریقے سے پیش کررہا ہے دوسری طرف مظلوم فلسطینی کے حق خود ارادیت کو غصب کیا ہوا ہے
کیا یہ انصاف کے عالمی تقاضوں کے مطابق ہے۔
#JIStandsWithPalestine
Jamaat e Islami, Palestine
Gaza
Al-Quds
Hafiz Naeem
Free Palestin
AsHafiz NaeemurRehman prepares to announce the final callfor the Islamabad Long March, Karachi stands ready to raise its voice for the people of Pakistan
Now is the time to unite speak up and amplify the message
#HafizNaeemFinalCall
Hafiz Naeem
JI Final Call
No More Bhatta Levy
AsHafiz NaeemurRehman prepares to announce the final callfor the Islamabad Long March, Karachi stands ready to raise its voice for the people of Pakistan
Now is the time to unite speak up and amplify the message
#HafizNaeemFinalCall
Hafiz Naeem
JI Final Call
No More Bhatta Levy
ہم مذاکرات سے بھاگنے والے نہیں ہیں لیکن اگر مذاکرات کا کوئی فائدہ نئے نہیں آتا تو پھر ہم دوسرے آپشنز کی طرف بڑھیں گے۔
حافظ نعیم الرحمن
#HafizNaeemFinalCall
Hafiz Naeem
JI Final Call
No More Bhatta Levy
معاشرتی برائیوں کا ایک بہت بڑا سبب وہ معاشی بوجھ ہے جو عوام جھیل رہی ہے۔
شازیہ کاسی
ایڈوکیٹ سپریم کورٹ
#HafizNaeemFinalCall
Hafiz Naeem
JI Final Call
No More Bhatta Levy
حکومت سن لے! عوام پر مسلسل نئے بوجھ ڈالنے کا سلسلہ اب مزید نہیں چل سکتا۔ پیٹرول لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی جدوجہد اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ حافظ نعیم الرحمٰن کی فائنل کال عوامی آواز کو نئی سمت دے گی۔
#HafizNaeemFinalCall
Hafiz Naeem | JI Final Call