اس خطے کے پانچ ہزار سال کے غربت کے ریکا��ڈ ٹوٹ گئے۔ سات دریاؤں کی دھرتی میں کبھی بھوک ننگ نہیں آئی تھی۔ اس کا سہرا موجودہ حکومت کو ہے کہ انہوں نے لہلہاتے کھیت ویران کیے۔ پہلی دفعہ تاریخ میں دیہات میں 36 فیصد اور شہروں میں 17 فیصد کے تناسب سے اضا��ہ ہوا ہے۔
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درود و سلام کا ورد راحت قلب سکونِ جاں ہے
🌺اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد🌺
#سرمایہ_زیست@Hudaa_1122
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ ﷺ
اے اللہ! محمد ﷺ پر درود نازل فرما
جو تمام رسولوں کے سردار ہیں۔
“سَيِّدِ الْمُرْسَلِينَ” حضور نبی کریم ﷺ کی اس عظیم شان کو بیان کرتا ہے کہ آپ ﷺ تمام انبیاء و رسل علیہم السلام کے سردار اور پیشوا ہیں۔ قیامت کے دن بھی آپ ﷺ کو وہ مقامِ عظیم حاصل ہوگا جہاں تمام انبیاء آپ ﷺ کے جھنڈے تلے ہوں گے۔
یہ درود پڑھنا دراصل اس عقیدے کی تجدید ہے کہ مصطفی ﷺ کی سیادت صرف امت تک محدود نہیں بلکہ تمام رسولوں تک وسیع ہے۔
اہلِ محبت کے نزدیک یہ الفاظ دل میں عظمتِ مصطفی ﷺ ، ادب اور فخرِ نسبت پیدا کرتے ہیں کہ ہم ایسے نبی ﷺ کے امتی ہیں جو سید المرسلین ہیں۔
جس نبی ﷺ کے نام کے ساتھ ”سید المرسلین“ ہو،
اس کے امتی ہونا سب سے بڑی سعادت ہے۔
وہی نامِ نامیﷺ، وہی اسمِ گرامیﷺ
جو دلوں کا قرار ہے، جو فضا کی بہار ہے
جو ازل سے ابد تک گونج رہا ہے
اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ️🤍