یہ ڈیرہ اسماعیل خان کی وڈیو ہے۔
جہاں 90 فیصد عوام سولر انرجی پر منتقل ہو چکی ہے۔
اتنے سولر پینل آپ نے پاکستان کے کسی علاقے میں نہیں دیکھے ہوں گے۔ اور یہ سب بیٹری کے ساتھ آف گریڈ سسٹم لگے ہوئے ہیں۔
جتنا حکومت نے بجلی مہنگی کر رکھی ہے، بہت جلد سارا پاکستان ہی سولر پر منتقل ہو گا۔
🔴 پرتگال کے شہر نازارے میں پروفیشنل سرفر سباسٹین اسٹوڈنر نے 115 فٹ سے بلند موج پر سرفنگ کی۔
یہ کارنامہ دنیا کی سب سے بڑی موج پر سرکنے کے ریکارڈ کے طور پر جانا جاتا ہے۔
20 ارب ڈالر کا یہ زیرِ سمندر سرنگ منصوبہ صرف چند منٹ نہیں، بلکہ گھنٹوں کی بچت کا سبب بنا۔
اس 8 لین ٹنل نے شینژن اور ژونگشان کے درمیان سفر کو 2 گھنٹوں سے کم کرکے تقریباً 20 منٹ کر دیا۔ https://t.co/YtBLr4ZxbR
واؤ چین ،دھاک بٹھانے والا انداز 🇨🇳⚓
"سمندر کا بادشاہ یا تیرتا ہوا شہر؟ 🌊
چینی بحری بیڑے 'شانڈونگ' کی یہ جھلک دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ یہ صرف ایک جہاز نہیں، بلکہ سمندر کے بیچوں بیچ ایک مکمل اور خوفناک فوجی اڈہ ہے! 🛳️💥
جب اسٹنٹ ڈرائیور ٹینر فاؤسٹ نے 27 میٹر بلند ریمپ سے چھلانگ لگائی اور ہوا میں 101 میٹر کا فاصلہ طے کر کے گاڑی کی سب سے لمبی چھلانگ کا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ 🔥
جرمنی نے مردوں پر 3 ماہ سے زائد ملک چھوڑنے پر پابندی لگا دی
ہر جرمنی کے مرد 3 ماہ سے زائد باہر جانے کے لیے پہلے اجازت لینا ہوگی
فرانس نے ملک بھر میں رضاکارانہ فوجی بھرتیوں کا اعلان کردیا
کیا یورپ ورلڈ وار 3 کی تیاری کررہا ہے ؟
Hussam Abu Safieh is one of the Palestinian doctors (among 95 other doctors) that will be killed by the “Israeli death penalty for hostages.”
Do not let them murder him. Repost this.
ایران کا بحرین میں بڑا شکار 🛑🔥
ایران نے بحرین میں Amazon انفراسٹرکچر کو تباہ کردیا ہے, جس کی وجہ سے ایمازون اب پورے خلیج میں اپنی سروس بند کرنے جارہے ہیں!!
ایران سمجھتا ہے, کہاں پر مارنے سے درد ہوگا!🔥
#دعا کی قبولیت کا عجیب طریقہ
پچھلے دنوں راس الخیمہ جانا ہوا تو راستے میں ایک چھوٹی سی مسجد میں نماز کے لئے رکا- دوپہر کا وقت تھا حسب عادت پہلی صف میں بیٹھا تو میرے برابر میں *ایک بزرگ بیٹھے تھے کالے لیکن چہرے پر بلا کی تمکنت تھی.* میں نے سوچ لیا کے نماز کے بعد ان سے ضرور ملونگا- جماعت ختم ہوئی تو *وہ مسجد کے ایک کونے میں قرآن لیکر بیٹھ گئے.* میں ہمت کرکے قریب گیا�� سلامُ کیا اور پوچھا "اردو سمجھتے ہیں" ؟
انھیں بہت اچھی طرح اردو آتی تھی ان کا تعلق یمن کی ایک تبلیغی ��ماعت سے تھا- قصہ مختصر بہت باتیں ہوئیں اٹھتے وقت *میں نے ان سے پوچھا کہ بڑے صاحب دعا قبول ہونے کا کوئی بہترین طریقہ تو بتائیں؛*
کہنے لگے...؛ *۱۰۰% گارنٹی کے ساتھ دعا کی قبولیت کا طریقہ بتاؤں؟* میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے۔
*کہنے لگے اللہ تعالیٰ رد ہی نہیں کرتے۔*
میں نے بے چین ہوکر کہا جی بسم اللہ۔
کہنے لگے میاں *ہر نماز پہ سب سے پہلے اپنے ماں باپ کے لئے دعا مانگو چاہے وہ زندہ ہوں یا فوت ہو گئے ہوں۔*
کیونکہُ *اللہ کے پاس تمہارے لئے تمھارے والدین کی دعائیں تب سے جمع ہو رہی ہوتی ہیں جب سے تم پیدا ہوئے.*
کہنے لگے یہ عمل آج سے ہی کرکے دیکھو۔ سراب دیکھا ہے نا، جیسے جیسے اس کے قریب جاؤ وہ مٹتا جاتا ہے *دعا کے اس عمل سے تمہاری زندگی سے پریشانیاں اسی سراب کی طرح مٹتی جائیں گی ان شاء اللہ۔*
یقین کریں اس دن کے بعد سے میں نے ایک بار بھی ناغہ نہیں کیا اور *راستے ایسے کھل رہے ہیں جیسے صبح رات کو کاٹ کر روشنی پھیلاتی ہے۔
* بندہ خدا *
ا س پیغام کو دوسروں تک پہنچائے تاکہ دوسرے لوگ بھی *اپنے والدین کیلئے روزانہ مغفرت کی دعا کریں*