More people need to know that ancient Roman engineering was so precise, their aqueducts still produce clear water to this very day - 2,000 years later.
آج میں گھر واپس آرہا تھا تو بیوی کا میسج آیا آتے ہوے چکن، پیاز، پیکٹ مصالحہ وغیرہ لیتے آنا
میں حلال گوشت والی مارکیٹ میں گیا وہاں سے سارا سامان لیا تو یہ سب سامان 6.50 ڈالرز کا آیا
ٹیکساس میں عام تنخواہ بارہ سے بیس ڈالر فی گھنٹہ ہے میں نے سوچا کہ یہ ایک کلو چکن اور اس کے ساتھ پکانے کا دیگر سامان کسی بھی ورکر کی صرف آدھے گھنٹہ تنخواہ سے آگیا ہے اور یہ حلال میٹ تھا اس ل��ے زرا مہنگا تھا اگر کسی گوروں کی مارکیٹ سے خریدتا تو مزید سستا ملتا
اور یہ میں عام مزدور والی تنخواہ کی بات کر رہا ہوں دوسری طرف پاکستان میں مزدور شاید پندرہ سو روپے یا دو ہزار روپے روز کے کماتا ہے اسے یہ سب لینے کے لئے کم از کم اپنے ایک دن کی تنخواہ قربان کرنی پڑے گی جبکہ یہاں یہ چیزیں خرچہ میں آتی ہی نہیں ہیں یہ سب چلتے پھرتے ایسے ہی لے لی جاتی ہیں
(علی شیخ ہیوسٹن)
😱SHUT UP PRANK ON MY FAMILY GONE COMPLETELY WRONG!! 😂 | I Told My Dad, Mom & Everyone "SHUT UP" And Their Reactions Were INSANE | Epic Family Prank 2026 | We All Ended Up Crying From Laughter😭💀 Must Watch Right Now!