ہدایت اور اللّٰہ کی محبت
دو ایسی چیز یں ہیں جو انسان کو مانگے بغیر نہیں ملتی❎
اللہ سے رجوع کرنے میں دیر مت کرو
بےشک اس نےعرش الٰہی پر تحریر لکھ دی ہے:
"میری رحمت میرے غضب پر حاوی ہے"
💕زندگی، اتنی سستی نہیں ہے کہ، اسے لوگوں کے تلخ رویّوں کی وجه سے ہار دیا جائے، مسکرائیں، که یہ زندگی صرف اس "رب'' کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا، شکر ادا کریں، کہ آپ سے محبّت کرنے والا کوئی عام نہیں، بلکہ اس کائنات کا رب ہے💕
اللہ کو بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں، کتنی تکلیف میں ہیں، اللہ سے بات کر لینا اسکے سامنے رو لینا ہی ہمارے دلوں میں سکون اتار دے گا، اللہ رب العزت سے کہیں کہ اے اللہ میرے لیئے آسانیاں کر دیں، اللہ سے کہیں کہ میں آپ سے دور نہی ہونا چاہتا/چاہتی
فطرت کا قانون ہے کہ اگر کھیت میں دانہ نہ ڈالا جائے تو قدرت اسے گھاس پھوس سے بھر دیتی ہے، اسی طرح اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جائے تو کج فکری اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے، یعنی اس میں صرف الٹے سیدھے خیالات آتے ہیں اور وہ شیطان کا گھر بن جاتا ہے ۔
١٥/اگست کےموقع پرترنگا لہرانا ہمارا وطنی فریضہ ہے ،لیکن کسی حکومت کے حکم کی فرماں برداری کرتے ہوئ�� ایسا کرنا انتہائی بد ترین درجہ کی غلامی ہے
@UrduLine4U
تیرے اعمال سے ہے تیرا پریشاں ہونا
ورنہ مشکل نہیں مشکل کا آساں ہونا
پورے عالم پہ حکومت ہو تیری اے مسلم!
تو سـمـجـــھ جائے اگـــر اپنا م��لماں ہونا
@UrduLine4U
💕سب کےلیے مانگیں دعا لیکن سب سےپہلے اپنے لیے مانگیں آپ جسطرح اپنی تڑپ طلب۔بےبسی تکلیف ا��لہ کو دکھاسکتے ہیں آپکےلیے اسطرح کوئی نہیں مانگ سکتا آپ اپنا اور اللہ کاتعلق خود بنائیں اللہ سے خود منوائیں مانگتے جائیں۔۔۔اپنے لیے مانگتے ہوئے یہ سوچا کریں اللہ صرف میرا ہے