حج : مرکز اسلام کا سفر (Hajj: Journey to the Heart of Islam) کے نام سے برٹش میوزیم لندن میں 15 اپریل 2012ء کو ایک نمائش منعقد ہوئی تھی۔ یہ دنیا میں پہلی ایسی نمائش تھی جس میں سفر #حج کو تصویری اور تحریری شکل میں مفصل طور پر دکھایا گیا تھا۔
https://t.co/bIieCif4Vy
#ویکیپیڈیا ایک معلومات کا ذریعہ ہے نہ کہ کوئی ایجنڈا، وہاں تمام معلومات و تصاویر وغیرہ کا مقصد محض اس موضوع پر باحوالہ، غیر جانبداری سے معلومات مہیا کرنا ہے۔ ویکیپیڈیا غلط درست حلال حرام کا فیصلہ کرنے کا کام نہیں کرتا۔ شکریہ، اب ویکیپیڈیا کے پاکستان میں استعمال کی شرح بڑھے گی۔
کرکٹ کا پہلا عالمی کپ جون 1975ء میں انگلستان میں کھیلا گیا۔ اپنی طر�� کے اس پہلے عالمی کپ کا اعزاز ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے جیتا۔ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کی تاریخ کا پہلا بڑا ٹورنامنٹ تھا۔
https://t.co/KlHrywzNXu
نیتھن ایسٹل کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
نیتھن جان ایسٹل ایک سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے بالترتیب 11 اور 16 مواقع پر ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں سنچریاں بنائیں۔
مکمل فہرست
#اردو_ویکیپیڈیا
https://t.co/BOg5mo6whQ
ریاستہائے متحدہ امریکا کی خاتون اول یا فرسٹ لیڈی وائٹ ہاؤس کی میزبان ہوتی ہے۔ یہ عہدہ روایتی طور پر ریاستہائے متحدہ کے صدر کی اہلیہ کے ذریعہ پُر کیا جاتا ہے، لیکن اس لقب کا اطلاق ان خواتین پر بھی ہوتا ہے جو صدور کی بیویاں نہیں تھیں، مثلاً ۔ ۔ ۔
مکمل پڑھیں
https://t.co/G7KRITBtk8
جانکی امل ایک اینگلو-انڈین ماہر نباتات تھیں جنہوں نے پودوں کی افزائش، سائٹوجنیٹکس اور فائٹو جیوگرافی پر کام کیا۔ ان کا سب سے قابل ذکر کام گنے اور بینگن پر تحقیق تھی۔ انھوں نے سی ڈی ڈارلنگٹن کے ساتھ مل کر کتاب کروموزوم اٹلس آف کلٹیویٹڈ پلانٹس لکھی۔
https://t.co/3LjBpsH1e5
جدید علم جینیات کی رو سے بالاتفاق #برصغیر کی سرزمین پر تہتر ہزا�� برس قبل سے پچپن ہزار برس قبل کی درمیانی مدت میں انسانوں کی آمد کا سراغ ملتا ہے جو افریقا سے وارد ہوئے تھے۔
مکمل مضمون #تاریخ_ہند پڑھیں:
https://t.co/Xln4tpQg4B
#انیسہ_محمد (Anisa Mohammed) ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو اور ویسٹ انڈیز کے لیے کھیلتی ہیں۔ 122 ایک روزہ اور 111 ٹی20 میچ کھیلے ہیں۔ ٹی20 کرکٹ میں 100 وکٹیں لینے والی پہلی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ (مرد کھلاڑیوں سے بھی مبل انھوں نے یہ سنگ میل عبور کیا۔
@14anisa
https://t.co/tVtrdZfWCO
#لندن (یا لنڈن) #انگلستان اور #مملکت_متحدہ (UK)کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ شہر دریائے ٹیمز ک�� کنارے جنوب مشرقی انگلستان میں دریا کے 50 میل (80 کلومیٹر) طویل دہانے پر واقع ہے۔ لندن دو ہزار برس سے ایک اہم آباد مقام رہا ہے۔
https://t.co/xg9nNsZumf
#ٹارزن (انگریزی: Tarzan) ایک افسانوی کردار ہے۔ جو پہلی بار 1912ء میں امریکی مصنف #ایڈگر_رائس_بورس (1875ء – 1950ء) نے کہانی "بندر��ں کا ٹارزن" (Tarzan of the Apes) میں متعارف کرایا تھا۔ اردو میں #مظہر_کلیم ایم اے نے اس کردار پر بچوں کے کہانیاں لکھیں۔
https://t.co/MV1ZbfA7VS
#مسعود_احمد_برکاتی#ارد�� زبان کے ماہنامے #ہمدرد_نونہال کے کئی دہائیوں تک مدیر رہے۔ جو ایک ریکارڈ ہے۔
اردو کے لیے سینکڑوں کہانیاں لکھیں۔
https://t.co/GvEViFvNtd