@ShafiJanPTI کوفی، عمر بن عاص اور عمر بن سعد جنہوں نے گورنری کی خاطر امام حسین کو قتل کیا۔ تم بھی ان غداروں کی باقیات ہو۔ اکیسویں صدی کے یزید کوفی۔ @PTIofficial FYi
@HamidMirPAK تھوڑی غیرت انسے ادھار لے لو۔ یہی کام پاکستا��یوں نے پچھلے تین سال کیا تحریک انصاف کے ساتھ اور اب کشمیر میں۔امام حسین نے چھ ماہ کا بچہ اٹھایا اور کہا شمر کو کہ اس بچے کا کیا قصور ہے اسکو پانی دو،یزید کی فوج میں باتیں شروع ہوئیں مگر اسی وقت ایک تیر مارا گیا اور ننھے کے حلق سے پار
@HamidMirPAK انکے حوصلے تو بلند ہی ہیں ورنہ ہمارے والوں کو شرم نہی آئی انکا ساتھ دیں۔ سینیٹر مشتاق نے ریلی نکالی مگر اسکو ذلیل کیا گیا۔ بے شرما، پاکستان کشمیر کی بات کر۔
@Reuters who brought Asim munir in power after retirement? This is the key question. @AJEnglish@MehlaqaCAPJ what surety did he give to remain in power?
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeBushraBibi
#FreeImranKhan
@siasatpk کسی سنورے انسان کو بلاؤ یہ کیا تم نے نظام دین کی بندے بلانے شروع کر دیے ہیں یہ تو عاصم منیر کی تعریفیں کرتا نہی تھکتا تھا۔ ٹکے کی بہادری نہی اس میں۔ اس نے پھر تحرک انصاف کو لارے لگای ہیں۔ جس دن اس کی گھر والوں کو اسی رجیم نے سڑکوں پر روکا اس دن پوچھوں گا اسے
برکت والا انسان۔ سعودی عرب میں پاکستانی ایمبیسی نے لیبر کا خیلا نہی رکھا بلکہ الٹا انسے پیسے لیتے ہیں۔ میں نے انکوائری شروع کرا دی ہے، سٹاف واپس بھیجا جاۓ گا پاکستان اور سزا مثال بن��ئی جاۓ گی انکی ۔ عمران خان زندہ باد @PTIofficial