کراچی کی تباہی کس کا ایجینڈا ہے؟
کراچی کو تباہ کرنے والی مسترد شدہ پارٹی کو کیوں مسلط کیا گیا. ؟ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
کراچی کی تباہی کس کا ایجینڈا ہے؟
کراچی کو تباہ کرنے والی مسترد شدہ پارٹی کو کیوں مسلط کیا گیا. ؟ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
کراچی: صوبائی اسمبلی کے حلقہ #PS126 سے فارم 45 کے مطابق اس نشست سے ہم کامیاب ہوئے لیکن جعلی نتائج دے کر ایم کیوایم کو کامیاب کیا گیا۔ ایم کیوایم عزیزآباد اور لیاقت آباد سے بھی ہار چکی ہے۔ یوم تشکر منا کر ایم کیوایم نے اپنے آپ کو دھوکہ دیا ہے۔
#ElectionResults2024#MandateThieves
#Respect_HafizNaeem
حق وصداقت کا پیکر ہے ہمارا رہنما میرے رہنما میری شان تو اس شہر کی پہچان تو ہر قدم ہے کھڑا ہمارے حقوق کے تحفظ کے لیے
جب ہی تو ہم کہتے ہیں
حل صرف جماعت اسلامی
#Respect_HafizNaim
پاکستان تحریک انصاف PS-129
کےامیدوار سیف باری اور NA-250 کے امیدوار ریاض حیدر کی دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ادارہ نورحق آمد،امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات,الیکشن کمیشن کی دھاندلی کو سیٹ چھوڑ کر ایکسپوز کرنے پر شکریہ ادا کررہےہیں۔