🔴 ہسپانوی وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز نے غزہ کی تباہی کے درمیان ان کی تصویر پر مبنی دیوار گیر فن پارہ (میورل) بنانے والی فلسطینی بچی لیان اور غزہ کے فنکاروں کے نام اپنے پیغام میں کہا:
"پورا اسپین غزہ کے بچوں کے درد کو محسوس کرتا ہے اور اس دن کی دعا کرتا ہے جب وہ خوف کے بغیر دوبارہ اپنے اسکولوں میں تعلیم حاصل کر سکیں۔ آپ کی آواز سنی جا رہی ہے، اور ہم آپ کے دکھ کو کبھی نہیں بھولیں گے۔"
ندیم افضل چن صاحب! ستھرا پنجاب اور سیوریج کے ٹھیکدار سے لینڈ کروز کس نے لی؟ پلیز حقائق بیان کریں۔ اب رانا ثنا اللہ کی طرح یہ نہ کہیے گا کہ یہ ہمارا اور ن لیگ کا آپس کا معاملہ ہے
سڑکیں ہوں ، چھتیں ہوں ، چوک ہوں ، چوراہے ہوں
ہر طرف عوام کا سمندر ہے ، علیمہ خان اپنے بھائی کی رہائی کے لیئے خود میدان میں آچُکی ہیں۔۔۔
اور عوام اُن کا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔۔
🔴 نیویارک ٹائ��ز کے مطابق: صدر ٹرمپ نے ایران پر حملوں کو وسعت دینے کے منصوبے کو فی الحال روک دیا ہے، کیونکہ خدشہ ہے کہ امریکی فضائی دفاعی میزائلوں کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو سکتے ہیں۔