یہ شخص جس کے ہاتھ پر کٹ لگا ہے اور اس سے مسلسل خون بہہ رہا ہے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سب سے بڑے حلقے کا منتخب ممبر ہے
افسوس کہ ریاست احتجاج کا حق بھی نہیں دے رہی
منتخب ممبران کو اگر پارلیمان کے باہر احتجاج کا حق نہیں تو عوام کا کیا حال ہوگا
@ImranRiazKhan گنڈا پور سہیل سے لاکھ درجے بہتر تھا، کوشش کرتا رہا 3 دفعہ اسلام آباد احتجاج لیڈ کیا،،، سہل آفریدی نے اب تک سوائے تقریروں کے اور کیا کیا ہے؟
@SupariKhan یہ ہمارے حلقہ کا ایم پی اے ہے، اس کو خان صاحب سے کوئی مطلب نہیں اپنی وزارت کے لیے اگے پچھے ہورہا ہے کیونکہ یہ موصوف علی آمین کے ٹائم میں ہیلتھ منسٹر تھا ، اس نے اپنے حلقے کا بھی بیرہ غرق کردیا ہے
پٹرول پر لیوی 13 روپے 91 پیسے اور ڈیزل پر بھی پٹرولیم لیوی 13روپے 91 پیسے فی لیٹر حکومت نے بڑھا دی ۔۔۔ ایسے لگتا ہے حکومت جنگ کے معاملے کو عوام کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے جتنی چاہییں بڑھا دیں اور کہہ دیں مشکل وقت ہے صبر کریں کوئی پوچھنے والا تو ہے نہیں عوام بدترین مہنگائی میں دب چکی ہے حکمرانوں کو کوئی احساس تک نہیں
عالمی مارکیٹ می�� پیٹرول کی قیمت میں 21 پیسے کمی ہوئی، حکومت نے ٹیکس میں 17.91 روپے/لیٹر کا مزید اضافہ کر کے قیمت 415 تک پہنچا دی، اب حکومت پیٹرول پر 117.5 روپے/لیٹر لیوی لےرہی ہے، یہ IMF سے ہونے والے 80 روپے/لیٹر کے معاہدے سے بھی کہیں زیادہ ہے۔ شہباز رانا @81ShahbazRana کی خبر
پاک بحریہ کا فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے کروز میزائل تیمور کا کامیاب تجربہ، میزائل نے انتہائی درستگی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر