Pakistani budgets are only meant for increasing salaries, privileges, and perks, and commissions/kickbacks through PSDP funds for bureaucrats, Elite rulers, justices, and parliamentarians.
Nothing for human development.
Updated through 25 July 2026:
Pakistan’s diesel price has risen 18.6% in one week — from Rs323.30/litre to Rs383.46/litre.
Pakistan: +18.6%
Afghanistan: +1.4%
India: 0%
Bangladesh: 0%
Sri Lanka: 0%
Nepal: 0%
Pakistan has added Rs60.16 per litre in seven days.
پچھلے ایک ماہ کے دوران میرا واسطہ ابوظہبی میں پاکستان اور افغانستان کے سفارت خانوں سے پڑا۔ میں بلا کسی مبالغہ آرائی کے اپنا تجربہ آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں۔
پاکستانی سفارت خانے میں اپنے بیٹے کے پاسپورٹ کی تجدید کروانی تھی۔ میں نے دفتر سے چھٹی لی تاکہ سکون سے کام ہو سکے۔ بدھ کا دن تھا۔ وہاں جا کر معلوم ہوا کہ سفارت خانہ دو دن کے لیے بند ہے، کیونکہ پاکستان میں 9 اور 10 محرم کی تعطیل تھی، اس لیے یہاں بھی بند رکھا گیا تھا، حالانکہ پورے متحدہ عرب امارات میں کہیں بھی سرکاری تعطیل نہیں تھی۔یوں میرا دن اور چھٹی ضائع گئی۔
دو دن بعد، جمعہ کی صبح، میں جلدی پہنچ گیا۔ پہلے سے ایک درجن سے زیادہ دستاویزات کی فوٹو کاپیاں ساتھ لے گیا تھا۔ کافی دیر انتظار کے بعد میری باری آئی تو کہا گیا کہ افغانستان کے سفارت خانے سے این او سی لے کر آئیں، کیونکہ بچے کی والدہ کا پاسپورٹ افغان ہے۔ حالانکہ میں نے سمجھانے کی کوشش کی کہ یہ صرف تجدید ہے، پہلی مرتبہ تمام دستاوی��ات پہلے ہی جمع کروا چکا ہوں، مگر بات نہ بنی۔
میں افغانستان کے سفارت خانے گیا۔ وہاں زیادہ سے زیادہ دس منٹ میں این او سی جاری کر دیا گیا۔ نہ کسی فوٹو کاپی کا مطالبہ کیا گیا، نہ غیر ضروری سوالات کیے گئے۔ صرف پاسپورٹ دیکھا، اپنا ریکارڈ چیک کیا اور این او سی میرے حوالے کر دیا۔
واپس پاکستانی سفارت خانے آیا اور دوبارہ لمبی قطار میں لگ گیا، مگر اتنے میں بارہ بج گئے، جمعہ کا دن تھا اور سفارت خانہ بند ہو گیا۔ یوں ایک بار پھر ناکامی ہوئی۔ وہی بدتمیزی، ہٹو، نکلو، وقت ختم ہو گیا،وہی دھکم پیل۔
اس کے بعد دو دن مزید سفارت خانہ بند رہا، کیونکہ ہفتہ اور اتوار کی تعطیل تھی۔ پیر کے روز میں سب سے پہلے پہنچا تاکہ فیملی لائن میں جلدی لگ جاؤں اور دفتر جانے سے پہلے کام مکمل ہو جائے۔ پاسپورٹ تو جمع ہو گیا، لیکن پھر تصدیق کے نام پر میرے والدین، یعنی بچے کے دادا اور دادی، کے ڈومیسائل اور شناختی کارڈ طلب کیے گئے۔ شناختی کارڈ تو دونوں کے موجود تھے، مگر ڈومیسائل نہیں بنے ہوئے تھے۔
یوں پاکستان میں میرے بڑے بھائی نے کافی تگ و دو کے بعد والدہ کا ڈومیسائل بنوایا۔ والد چونکہ وفات پا چکے تھے، اس لیے پہلے ان کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوانا پڑا۔ اس تمام ��مل میں تقریباً پچیس دن لگ گئے۔
پاسپورٹ کی تجدید کے بعد بچوں کے افغانستان کے ویزوں کے لیے اُن کے سفارت خانے گیا کیونکہ بچوں نے چھٹیاں گزارنے جانا تھا۔ خدا کی قسم، جیسے ہی انہوں نے میرے ساتھ فیملی دیکھی، سب اپنی جگہ سے اٹھے، ہمیں اندر ایک بہترین انتظار گاہ میں لے جایا گیا، جہاں بچوں کے لیے چاکلیٹس اور بڑوں کے لیے چائے رکھی ہوئی تھی۔ وہیں ایک اہلکار آیا، پاسپورٹ لے گیا، اور تقریباً تیس منٹ کے اندر ویزے لگا کر واپس کر دیے۔ ایک ویزے کی فیس صرف 39 درہم تھی۔
میں احتیاطاً تمام دستاویزات کی فوٹو کاپیاں بھی ساتھ لے گیا تھا، مگر انہوں نے ایک بھی کاپی نہیں لی۔ صرف اتنا کہا ک�� اب تو سب آن لائن ہوجاتا ہے، اس لیے ان سب کی ضرورت نہیں۔
میں سوچ میں پڑ گیا کہ ہماری اپنی ریاست اپنے شہریوں کے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے، جن کا پاسپورٹ ہم اٹھائے پھرتے ہیں، اور باقی دنیا کیا کر رہی ہے۔ یہ موازنہ میں بلا کسی مبالغہ آرائی کے ایک ایسے ملک سے کر رہا ہوں جو گزشتہ پچاس برس سے جنگ کی لپیٹ میں ہے۔
پاکستان ابھی تک نوآبادیا��ی ورثے (Colonial Legacy) سے باہر نہیں نکل سکا۔ تنقید تو صرف ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر ہوتی ہے، اور بجا بھی ہے، لیکن یہ سی ایس ایس کے گدھے، جنہوں نے اس نظام کو بہتر بنانا تھا، بہت سے معاملات میں خود بھی اسی فرسودہ طرزِ فکر کا حصہ بن چکے ہیں او اُن سے بڑھے فرعوں ہیں۔ پولیس، عدالت، جج، وکیل، پٹواری، الغرض ہر طرف وہی انگریزوں سے ورثے میں ملی ہوئی اکڑ، غیر ضروری پیچیدگیاں اور عوام سے فاصلہ نظر آتا ہے۔
۔
۔
نعمت وزیر!
6th consecutive DAY of seamless and noiseless Price Increase!
Government has further increased petrol price by Rs3.66. As a result, Petrol that was sold at Rs310.71 on last Friday costs now Rs335.18 per litre. Cumulative increase in one week is Rs24.5.
Diesel price is again increased nearly Rs5. Consequently, it increased from Rs323.30 on last Friday to Rs383.5 today. Cumulative increase in diesel price is Rs60.2 per litre since new mechanism announced.
Fun Fact- Planning Minister Ahsan Iqbal said in June that in new budget Rs87 billion have been allocated on demand of coalition partners for provincial schemes, what he called was the cost of retaining the coalition government.
Pakistan’s diesel price rose 16% in just one week.
Pakistan: +16.0%
Afghanistan: +1.4%
India: 0%
Bangladesh: 0%
Sri Lanka: 0%
Nepal: 0%
Same global oil market. Very different domestic outcomes. Why?
جنگ کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں گریں تو پاکستان میں مطالبہ کیا گیا کہ تیل سستا کریں تو حکومت کی دلیل تھی تیل خریداری کے معاہدے پہلے کیے جاتے ہیں اور وہ تیل دو سے تین ہفتوں میں پاکستان پہنچتا ہے تو فورا سستا نہیں ہو سکتا ۔
اب ماشااللہ سے روز تیل معاہدے ہوتے روز خریدا ہوا تیل فوراپاکستان پہنچ جاتا اور پھر روز ہی مہنگا ہوجاتا ۔
یہ ہوتا ہے تجربہ !
Despite the so-called ceasefire in Gaza, civilians continue to pay a heavy price every day.
People are being killed in their homes, in their communities, and while carrying out ordinary acts of daily life - as Israel increases its control of Gaza.
Living conditions remain intolerable & horrific diseases are spreading - with humanitarian operations heavily impeded.
The prolonged suffering must end.
5th consecutive seamless-noiseless day of price hike!
Government has cumulatively increased petrol price by Rs21 per liter, to Rs332 since Friday. Today increase is Rs4.40.
Diesel price has been raised by a total Rs56 to Rs379/litre since Friday. The government chooses global crisis to enforce government-controlled daily prices adjustment. It’s not deregulation.
The federal cabinet has approved Rs1.8 billion special allowance for top bureaucrats with effect from July 1. Per litre tax on petrol is Rs102, including Rs80 levy and on diesel it is nearly Rs92.
Daily fixing of petrol price:
1. The taxi driver cannot quote a fare.
2. The bus operator cannot print a ticket.
3. The school van driver cannot set a monthly fee.
4. The trucker cannot price a shipment.
5. The kiryana owner cannot accept a delivery quote.
6. The ambulance cannot fix a call-out charge.
7. The farmer cannot calculate the cost of a crop.
8. The courier cannot honour a delivery contract.
9. The caterer cannot give a wedding estimate.
10. Family cannot write a monthly budget.
The government has ABANDONED its own people like helpless lambs and thrown us straight into the jaws of the Oil Marketing Companies. No protection. No relief. Just pure surrender to corporate greed while the common man burns at the pump and the elite fill their pockets.
روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا مطلب یہ ہے کہ حکومت نے روزانہ کی بنیاد پر لوٹ مار اور عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اتحادی حکومت پٹرولیم قیمت��ں میں اضافے کے بجائے پٹرول پر 120 روپے کے ٹیکسز کا خاتمہ کیوں نہیں کرتی جس کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں۔ لیوی کے نام پر بھتہ خوری کیوں ختم نہیں کرتی۔ ناکام حکومت اپنی ناکامی کا بوجھ مسلسل عوام پر ڈال رہی ہے
یہ جھوٹ بولنے میں ماہر ہیں۔ انکے پاس علی رضا بہترین نیچرل ٹیلنٹڈ فاسٹ باؤلر آیا جس نے 2023 انڈر 19 ورلڈ کپ میں ورلڈ کرکٹ کو انسپائر کیا، پھر اسی سال فرسٹ کلاس کرکٹ میں بہترین باولنگ کی۔ انہوں نے بجائے اسکو اوپر پروموٹ کرنے کے اسکو تین سال بعد دوبارہ 2025 کا انڈر19 ورلڈ کپ کھلا دیا۔ سونے پہ سہاگہ اسکی جسمانی ساخت جانے بغیر اسکے ایکشن کے ساتھ چھیڑ خانی کرکے اسکے باولنگ آرم کی فری فال موومنٹ کم کروا دی جس سے اسکا نیچرل سو ئنگ بری طرح متاثر ہوا۔ اسپیڈ کے چکر میں ایک بہترین فاسٹ باؤلر کے کیرئیر سے کھلواڑ کر دیا گیا۔ اب وہ فرسٹ کلاس کھیلے گا تو پتہ چلے گا کہ اسکی باولنگ کمپوزیشن کیا ہے۔ سٹرینتھ کیا ہے، وکٹ ٹیکنگ ایبیلیٹی کیا ہے، lower limb کتنا ورک لوڈ برداشت کر سکتا ہے۔
پاکستان کے نیچرل ینگ ٹیلنٹ کی سب سے بڑی دشمن سابقہ کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کی نااہلی اور سپورٹس سائنس کے بیسک نالج سے لاعلمی ہے مگر کوئی میٹرک ��یل پاس پاکستان کی کوچنگ کر رہا ہے کوئی اکیڈمی میں اور کوئی بچوں کا بیڑا غرق کر رہا ہے۔
لگے رہو پاکستان کے بچوں کو اپنی جہالت اور تجربات کی بھینٹ چڑھانے میں۔
Incredible Egyptian goal is disallowed because of a foul far away, then same situation a few minutes later and goal for Argentina not disallowed! No VAR, nothing? FIFA again looks like a corrupt joke, playing favorites for stars.
One of the most brutal scenes in human history has been leaked.
The moment the tents of displaced people were bombed in the southern Gaza Strip, in the Mawasi area of Khan Yunis, killing more than 500 civilians.
A video that the world must never forget.