Mian Nawaz Sharif is not just my leader and my elder brother but also someone who has been a pillar of strength for me throughout my life. His affection & love is a source of confidence and inspiration for me.
BJP کے رکن کی جانب سے توہین آمیز کلمات پر مجھ سمیت تمام مسلمانوں کو شدید دکھ ہوا ہے۔ ایسے بدزبان، احساس سے عاری اور حدوں سے بڑھ جانے والے عبرت کا نشان بنتے ہیں مگر میرے نبی صلیّ اللّہ علیہ وسلم کا ذکر بلند تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔
مگر جب عمران خان پیٹرول کی قیمت بڑھاتا تھا تو آپ اس کو incompetent کہہ کر اس کے استعفے کا مطالبہ کرتے تھے۔ کافی ٹویٹس پڑھے آپ کے۔ مہنگائی مکاؤ مارچ میں بھی آپ کا یہی بیانیہ تھا۔ نہیں؟