Ali Muhammad Khan is facing 174 people alone. Takes guts! What a guy. Everyone left but this man didn't. He sat there all alone. Respect ❤️
Congratulations Pakistan #BaniGala#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ن لیگ کی مبینہ کرپشن کے معاملات کو بے نقاب کرنا قابلِ ستائش اقدام ہے، سما نیوز نے ثابت کیا کہ سچ دکھانے والی صحافت آج بھی زندہ ہے۔ ترجمان مرکزی مسلم لیگ فیصل ندیم
#MaryamMafiMango
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات بار بار ملتوی کرنا عوامی حقِ رائے دہی سے محروم رکھنے کے مترادف ہے۔
آخر حکومت کب تک عوام کو ان کے جمہوری حق سے محروم رکھے گی؟
پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کے صدر انعام الرحمان کمبوہ نے سوالات اٹھا دیئے
#MaryamMafiMango#MaryamMafimaMango
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کو ایک دفعہ پھر عدالتی حکم نامے کے تحت معطل کر دیا گیا اس پر صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ انعام الرحمن کمبوہ کا خصوصی ویڈیو دیکھیے کوہ نور نیوز پر
#MaryamMafiMango
ہاتھ جوڑ کر سب والدین کو کہتا ہوں🚨
رشتے کرتے وقت خدا کا واسطہ ہے معلومات کرلیا کریں کہ جس انسان کے ہاتھوں میں اپنی گھڑیاں کو دے رہے ہو وہ انسان بھی ہے یا انسان کے شکل میں جانور ہے ورنہ پھر یہ حال ہوگا !!
۔
اور آپریشن بنیان مرصوص کی جیت کی خوشی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے آتش بازی کر کے دشمن کو یہ واضح پیغام دیا گیا کہ تم ہمارے حوصلے کبھی پست نہیں کر سکتے
پاکستان زندہ باد
#PSL2025#BabarAzam#PZvKK
جہاں دشمن نے ڈرون برسائے، آج وہاں جذبے برس رہے ہیں
آج اسی اسٹیڈیم میں نہ صرف عوام کا جم غفیر ہے، بلکہ پاکستان کے آرمی چیف بھی موجود ہیں
یہ پیغام ہے اُن دشمنوں کے لیے جو سمجھتے تھے کہ خوف پھیلا کر ہم پیچھے ہٹ جائیں گے۔
یاد رکھو! ہم دشمن کی گولیوں سے نہیں، اپنے حوصلوں سے جیتتے ہیں