This initiative encourages everyone to stay at home, save fuel and support the government during these difficult times.
#GTA6@FaisalAKhokhar@MaryamNSharif
ہم جو بھی کر سکتے ہیں، انشاءاللہ ضرور کریں گے۔ وزیراعلی مریم نواز صاحبہ نے ہمیشہ نیک نیتی سے کام کیا ہے، کبھی یہ نہیں سوچا کہ اس سے کسی سیاسی مخالف کو فائدہ ہوگا۔ کئی ایسے منصوبے شروع کیے گئے جن میں صرف عوام کی بہتری کو مدنظر رکھا گیا۔ ہمیں آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کی ضرورت ہے۔ اگر کہیں بہتری کی گنجائش ہو تو ضرور آگاہ کریں۔ کل کا دن اہم ہے، اللہ کا شکر ہے سب بہتر ہے
عادی بھائی یہ پروٹوکول نہیں ہے
یہ مقامی انتظامی افسران کی وزرا مشیران ساتھ شمولیت کی وڈیو ہے اس میں AC DC DSP DPO سمیت تمام اعلی عہدیداروں کی گاڑیاں شامل ہیں
A testament to the enduring brotherhood between Pakistan and Iran. Highlights from the official visit of President Dr. Masoud Pezeshkian to Pakistan. 🇵🇰🇮🇷
@rimamaktabi report brilliantly explained how Pakistan balanced its relations with the Gulf states, Iran, China, and the United States while playing the role of a credible mediator.
At a time when even many European nations struggled to build bridges, Pakistan’s balanced diplomacy helped position it as an important voice for peace and regional stability.
From the Gulf to Iran, from Beijing to Washington—Pakistan kept every channel open and made mediation possible.
#PakistanForPeace
مشیر وزیراعلی پنجاب برائے سیاسی امور ذیشان ملک اور صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی تحصیل کمالیہ میں محرم جلوسوں کے روٹس پر انتظامی وحفاظتی اقدامات پر عملدرآمد بارے بریفنگ اور روٹ کا معائنہ۔کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں بھی موجود تھے۔
نوجوان قیادت اور وزرا مشیران کا یہی فائدہ ہوتا ہے مریم نواز شریف صاحبہ کی پنجاب حکومت نے محرم الحرام پر جو انتظامات کئیے ہیں وہ بہت ہی بہترین اور قابل تحسین ہیں لیکن اُن انتظامات کو عوامی آنکھوں کانوں تک پہنچانے میں جو نس پج دوڑ @ZeshanMalick بھائی نے کر کے وڈیوز بنا کر عوامی ردعمل پر مبنی سی ایم صاحبہ کی کارکردگی بارے عوامی تاثرات ریکارڈ کئیے ہیں تاکہ آئندہ کوئی بھی دھرنے والوں کو ووٹ دینے سے پہلے ان وڈیوز کو دیکھ کر کارکردگی پر ووٹ دینے کا ضرور سوچے گا۔
نوٹ یہ تمام وڈیوز ذیشان صاحب کے اکاونٹس سے ہی محفوظ کر کے یہاں پوسٹ کی جارہی ہیں۔
@MaryamNSharif 👏🏻
مشیر وزیراعلی پنجاب ذیشان ملک اورب صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی ڈی سی آفس چنیوٹ میں ضلعی امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات۔اس موقع پر کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں اور آر پی او سہیل اختر سکھیرا , ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان،ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف اور ارکان اسمبلی بھی موجود تھے۔
مشیر وزیراعلیٰ ذیشان ملک کا صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کا چنیوٹ میں یومِ عاشور کے انتظامات کا جائزہ
ذیشان ملک اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات پر زائرین کی آمد اور سہولیات سمیت انتظامی و سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
دورہ کے دوران کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں، آر پی او سہیل اختر سکھیرا، ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان، ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف، ارکان اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ اور تیمور امجد لالی بھی ہمراہ تھے
ڈپٹی کمشنر نے جلوسوں و مجالس کے انتظامات، محکموں کی ذمہ داریوں اور عزاداروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر بریفنگ دی جبکہ ڈی پی او نے سیکیورٹی پلان سے آگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات پر محرم الحرام کے دوران عزاداروں کے لیے بہترین انتظامات یقینی بنای جارہا ہے۔ذیشان ملک
جلوسوں اور مجالس کے روٹس کی مکمل انسپکشن اور سکریننگ اور سیکیورٹی صورتحال کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔ذیشان ملک
مشیر ذیشان ملک اور صوائی وزیر بلال اکبر امام بارگاہ مہاجرین اور میدان ترکھانہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ اور منتظمین سے ملاقات کی۔
ضلعی امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کے دوران رواداری، اتحاد، یگانگت اور صبر و تحمل کے فروغ پر زور دیا گیا جبکہ عشرہ محرم کے دوران امن و امان کے قیام کے لیے علما کرام اور امن کمیٹی کے کردار کو سراہا گیا۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری اور مشیر وزیراعلی ذیشان ملک کے فیصل ڈویژن کا دورہ
کمیٹی نے عاشورہ کی مجالس،جلوس اور انکے روٹس کا جائزہ لیا اور مجالس کی انتظامیہ سے بھی سہولیات سے متعلق دریافت کیا
کمیٹی کا فیصل آباد سٹی،ٹوبہ ٹیک سنگھ،کمالیہ اور پیرمحل کے دورے
مجالس اور جلوس کے شرکاء پنجاب حکومت کی جانب سے بہترین انتظامات و سہولیات فراہم کرنے پر مریم نواز کے شکرگزار
مریم نواز سے قبل کسی حکومت نے ہمیں انتی سہولیات نہیں دی جو آج مل رہی:اعزادار کی گفتگو
ہم پنجاب حکومت سے بہت خوش اور مطمئن ہیں،مجالس منتظمین
آر پی او فیصل آباد سہیل سکھیرا، کمشنر فیصل آباد مسرت جبین بھی ہمراہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈی سی آفس میں سیکیورٹی امور اور عاشورہ انتظامات پر بریفنگ دی گئی
وگ پنجاب کی مثالیں یورپ سے موازنہ کر کے دیتے ہیں میں یقین سے کہتا ہوں اس طرح کے مناظر یورپین حکومتوں کی انتظامیہ کے بھی دیکھنے کو نہیں ملیں گی
مریم صاحبہ گورننس کا بینچ مارک قائم کررہی ہیں وہ بے مثال ہے اُسکو شاید ہی کوئی توڑ پائے یا اُس کے نزدیک بھی جاسکے 👏🏻