صبح 5 بجے جب میں سونے جارہا تھا تو ن لیگ کہیں دور دور نظر نہیں آرہی تھی تمام ٹی وی اسکرینز پر اوپر سے نیچے تک آزاد کا سفید رنگ ہی نظر آرہا تھا ہاں سرکاری ن لیگی افراتفری عروج پر تھی موبائیل فون سروسز پورے ملک میں بن�� تھیں چیف الیکشن کمشنر تقریبا رات 11 بجے اپنے دفتر سے اٹھ کر کہیں جانے کے بعد صبح 2 بجے عقبی دروازے سے اپنے دفتر میں واپس لوٹ چکے تھے تمام پولنگ اسٹیشنز میڈیا سے پاک کردئے گئے تھے پھر صبح تین بجے کے آس پاس الیکشن کمیشن نے کے پی کی تین صوبائی اسمبلی نشستوں پر نتائج دئے بھائیوں بہنوں دوستوں صبح پانچ بجے کے بعد کایہ پلٹنا شروع ہوگئی الیکشن نتآئج دکھا رہے ہیں جیسے جیسے فروری 9 کے سورج روشنی پھیلتی گئی ن لیگی کامیابی کے آثار بھی پھیلنا شروع ہوچکے ہیں کیا کہہ سکتے ہیں کہ اب بس رہے نام اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا
When the flags waved and the voices rose as one, it felt as though we were living moments of reawakening. The Pakistan Dream lives on. And with Lahore's verdict tonight, there is no turning back.
One Nation, One Voice : Free & Fair Elections. NOW.!!
#امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستانی عدالتی نظام کا امتحان اس وقت شروع ہوگا جب اسکا ایک سزا یافتہُ، ضمانت پر مفرور مجرم رات گئے کسی فلائٹ پر سفارتی پاسپورٹ اور سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اترے گا ۔ دیکھتے ہیں اس توھین عدالت کو روکنے کے لئے رات کتنے بجے عد��لت کے دروازے کھلیں گے
"Dr.Israr Ahmad official" channel was terminated by youtube. Channel had 2.9M subscribers with 3k+ videos. The channel was an asset to the Muslim world. Let's get this issue trending and rebuild his channel.
#restoredrisraryoutubechannel
Dedicating this win to all security forces of Pakistan 🇵🇰. Well done boys keep working hard for 🏆 In Shaa Allah. Pakistan 🇵🇰 Zindabad. #PakvsNewzealand#Worldcup2021