اللہ کے کرم اور حکومت اور ریاست پاکستان کی جانب سے کئے جانی والی کوششوں کی وجہ سے مہنگائی کی شرح پاکستان میں پچھلے پانچ سالوں کی نسبت سے ��م ہوئی ہے۔
#عزم_عالیشان_پاکستان
چین، کویت، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کی حکومت کاروباری شراکت داری کے معاہدے کر رہی ہے تاکہ ملک میں خوشحالی کو مزید مضبوط بنایا جائے۔
#عزم_عالیشان_پاکستان
لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان کی جماعت کی موجودہ قیادت ان کے اس عزم کے ساتھ کھڑی نہیں ہے۔ کچھ کھوٹے سکوں کی سازش ہے جو پارٹی کی اصلی قیادت کو کمزور کر ک�� خود اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں
#کھوٹےسکے
بزدلوں کو لیڈر کہنا ایک ت��ہین ہے، انہیں گیدڑ کہنا زیادہ مناسب ہے۔ عمران خان نے ان کو اپنے ساتھ رکھا ہمیشہ لیکن افسوس یہ گیدڑ اور آستین کے سانپ نکلے۔
#بزدل_جماعت_بہادرلیڈر
#کھوٹےسکے
عمران خان قوم کا بہادر قائد ہے، مگر جماعت میں بزدل اور منافق عناصر گھس آئے ہیں جو عمران خان کی کوششوں کو ناکام بنا کر اپنا نام بنانا چاہتے ہیں #بزدل_جماعت_بہادرلیڈر#کھوٹےسکے
بزدل عناصر کو عہدے چھوڑ دینے چاہئیں، قوم خود عمران خان کے لیے میدان میں اترے گی۔عمران خان کے دشمن وہ لوگ ہیں جو اندرونی طور پر جماعت کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
#بزدل_جماعت_بہادرلیڈر#کھوٹےسکے
عمران خان کے جھوٹے پروپیگنڈوں اور جھوٹے وعدوں سے عوام تنگ آگئی ہے اور دوسری جانب پی ٹی آئی کی قیادت مزید ریاستی اداروں سے ٹکراو کی جانب نہیں جانا چاہتی۔ جس کی وجہ سے 22 اگست کا جلسہ عین موقع پر منسوخ کرنا پڑا پی ٹی آئی کو۔
#نہ_جلسہ_نہ_اتحاد
پی ٹی ایم کبھی نہیں چاہے گی کہ قبائلی اضلاع میں عوام کے پاس خوشحالی یا تعلیم و شعور آئے کیونکہ اس سے انکے ملک کے خلاف ایجنڈے کو نقصان پہنچے گا۔
#PTM_TTP_Nexus
دونوں ہی ایک دوسرے کے سہولت کار ہیں کیونکہ ایک طرف پی ٹی ایم کہتی ہے کہ فوج قبائلی اضلاع سمیت خیبر پختون خواہ میں امن کی ضمانت دے جبکہ دوسری جانب پی ٹی ایم مطالبہ کرتی ہے کہ فوج دہشت گردی کے خلاف آپریشن نہ کرے۔
#PTM_TTP_Nexus
ایک طرف پی ٹی ایم کہتی ہے کہ انہیں امن چاہیے دوسری جانب پی ٹی ایم اپنے دہشت گرد رشتہ داروں کے خلاف آپریشن کرنے سے منع کرتی ہے بھلا دہشت گردوں کے خلاف بغیر آپریشن کیسے امن قائم ہو سکتا ہے۔
#PTM_TTP_Nexus