@ikhtiarwali سر جیسے چار سال سے پاکستانی معیشت کو بچایا آپ لوگوں نے 48 فیصد شرح غربت ہو گئی ہے
دہشت گردی میں پورے دنیا میں ہم پہلے نمبر پر۔۔
قرض ایک لاکھ ارب کراس کر گیا۔۔
لوگ فیملی اجتماعی خودکشی کر رہے ۔۔
ادھا ملک نو گو ایریا۔۔
خطے میں سب سے زیادہ بجلی و تیل کی قیمت
میاں بیوی کی برہنہ ویڈیو بیٹی کو بھیجنے والے ، ججز کے بیڈ رومز میں کیمرے لگانے والے ، بیٹی کو باپ کے سامنے برہنہ کرکے سیاسی جماعت چھڑانے والے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے محافظ ہیں؟ استغفراللہ۔ استغفراللہ۔
جس وقت افغانستان میں جہاد کے نام پر پاکستان کو دھکیلنا تھا تو علماء اس کے حق میں فتوے دے رہے تھے اور کچے مذہبی ذہنوں کو یہ اسلام کی جنگ لگ رہی تھی۔جس وقت علماء دہشتگردی کے خلاف جنگ کو مقدس فریضہ قرار دے رہے تھے اس وقت بھی کچے ذہن اسکے ساتھ کھڑے ہوگئے۔ اب پاک فوج ایک بار پھر اپنی ڈالری جنگ کو کسی مقدس مشن سے جوڑ کر کچے ذہن خراب کررہی ہے۔
ابھی کچھ مہینے پہلے جب پاک فوج کے افسر جگہ جگہ بیانیے بنانے جارہے تھے تو ایک یونیورسٹی میں ایک میجر جنرل نے کشمیر کے موضوع پر فرمایا کہ کشمیریوں کو اپنی جنگ خود لڑنی ہے ہم ان کے لیے دعا کرسکتے ہیں۔ یہ اتنی بڑی فوج ، اتنا بجٹ ، کشمیر اور انڈیا کے لیے تھا۔ یہ فوج کشمیر کا ایک انچ نہیں لے پائی اور بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل کرکے بچے کھچے دریاؤں پر بھی آبی پراجیکٹس بنائے جارہا ہے۔ ایک لاکھ کشمیری انہیں پکارتے پکارتے شہید ہوگئے یہ ادھر کا منہ نہ کرسکے۔
یہ جنگ اگر اس قدر مقدس تھی تو کٹھ پتلی پارلیمنٹ میں ہی اس کا معاہدہ پیش کردیا جاتا۔ کیوں اسے چوری کے مال کی طرح چھپایا جارہا ہے؟ مذہب جذبات کے نام پر بہت الو بن لیے اور بہت نقصان کروا لیا۔ ایران کی جنگ ، سعودی عرب کی جنگ یا امریکہ کی جنگ پاکستان کی جنگ نہیں ہے۔ وہ فوج جو آئین ، جمہوریت اور عوام کے ساتھ مخلص نہیں وہ پھر اسلام کے ساتھ بھی مخلص نہیں۔ یہ جنگ ہماری جنگ نہیں۔
پاک فوج کے جرنیل اتنے محب وطن ہیں کہ “نام نہ بتانے کی شرط “ پر یمن پر بمباری کی تصدیق بھی ایک غیر ملکی اخبار کو کر کردیے ہیں۔ اب صفائیاں دیتے پھریں اور جھٹلاتے پھریں۔
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، دعائیں تو ہماری کب کی قبول ہو چکی ہیں مصدق ملک کی ایک پریس کانفرنس میں ہماری چھے ٹریلین ڈالرز کی معدنیات تو کب کی نکل چکیں، ابّو فیلڈ مارشل نمونہ امریکہ بھی لے گئے تھے تو اب دعا کس بات کی کرنی ہے؟
میں اپنی بیٹی جویریہ کے گھر میں نظر بند ہوں۔ میرے 5 اور 7 سال کے نواسوں، محمد اور اسماعیل کو آج سکول جانے سے روک دیا ہے۔ بجلی کال سے کاٹ دی ہے، کھانا پینا تو دور کی بات، پانی کا گلاس تک گھر کے اندر نہیں آسکتا۔
دشمن کے بچوں کو تو پڑھانے کا شوق تمہیں ہے۔ کیا تم میرے بچوں کو اُن سے بھی زیادہ خطرناک سمجھتے ہو؟