سکھر میں ایک نوجوان کو گرفتار کرکے بہن کے سامنےپولیس مقابلے میں پار کردیا گیا دونوں بہن بھائی کراچی سےواپس بس میں گھر جارہےتھے
اس نوجوان کاجرم یہ تھا کہ اس نےآپنے باپ کی غیرقانونی گرفتاری پرSSPسکھر امجد شیخ کے خلاف رٹ ہائیکورٹ میں دائر کی
سوشل میڈیاپر اس نوجوان کیلئےآواز اٹھائیں.
From the last few days, there has been a significant amount of criticism regarding our stance on the violence against unarmed civilians in Balochistan. From the day one, my position has been very clear: we are peaceful activists committed to non-violence. Both BYC and I strongly oppose any form of violence, regardless of ethnicity, race, political, or religious affiliation. The solution to Balochistan conundrum lies in the rule of law, which those in power don’t want because chaos strengthens their grip on power.
دیکھو!
اس کُند ذہن دنیا میں
آنکھوں پہ پٹی باندھ لو
اور کولہو کے بیل کی مانند
بس ایک ہی دائرے میں
چلتے رہو
کیونکہ اگر تم سوچو گے
تو...
صاحبِ عقل ہو جاؤگے
...اور
واجب ُالقتل ہو جاؤ گے 🍁
شعور یہ ہے کہ ہمیں علم ہو کہ ہمارے ملک کی سیاسی فالٹ لائنز کیا ہیں اور انھیں چھیڑنے سے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں۔ شعور یہ نہیں ہے کہ اپنے سیاسی فائدے کے لیے ہر اُونگتے ہوئے فتنے کو جگا دیا جائے۔ انصاف کی جنگ ہم سب کی مشترکہ جدوجہد ہے۔ مذہبی بنیادوں پر پگڑیاں اچھال کر انصاف کی نہیں، صرف دشمن کو فائدہ پہنچانے کی جنگ جیتی جا سکتی ہے۔ شام، لیبیا اور عراق میں کیسے خانہ جنگی شروع ہوئی، پڑھ لیں یا ہماری ایک کوشش مسلم کولڈ وار دیکھ لیں۔ جو قومیں اپنے مشکل تنازعات پر امن طور پر حل نہیں کرتیں وہ بیرونی طاقتوں کے ہتھیار ٹ��سٹ کرنے کی جگہیں بن جاتی ہیں۔
ہمارے سیٹ 46 ہیں اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کے 65 سے زیادہ سیٹس ہیں، تو نواز شریف کیسے وکٹری سیپچ دے سکتے ہیں: زبیر عمر #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور