How you can disbelieve in Allah (j) while you were dead, then He gave you life. Then He will give you death, then He will give you life and then you will be returned to Him.
Al Qura'n
رات کے اس پہر عدال کھل گئی
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو رہائی سے قبل پولیس نے عدالت پیش کیا پولیس کی درخواست تھی کہ ان سے ڈنڈے برآمد ہونےپر دیگر ساتھیوں کے بارے میں تفتیش کرنی ہے عدالت نے پولیس کی استدعا مسترد کیا دونوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا کیا ہو رہا ہے؟؟
تحریک انصاف کو عمران خان کی رہائی سے پہلے اپنے اندرونی ہونے والے اختلافات کی رہائی کرانی چاہیے۔ 😄
خان صاحب کا اللہ مالک ہے ۔۔
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک#brosis