@A3Mahar@MaryamNSharif اوورسیز پاکستانی ہوں
تھوڑی سی زمین خریدی نام لگوانی تھی پٹواری نے اتنا ذلیل کیا اتنا ذلیل کیا کہ پیسے لے کر کے ہی اس نے کام کیا۔
جب اسے پتہ چل گیا ہے کہ میں اوورسیز ہوں تو کہتا ہے کہ پیسے زیادہ لگیں گے اور زیادہ کمیشن لیا۔
آفرین ہے اس چچا پہ جس نے اتنی ٹینشن کے ماحول میں بھی لیگ پیس پورا ختم کیا۔
اور آفرین ہے ڈاکوؤں پہ جنہوں نے خواتین اور بچوں کا احترام کیا۔
لاہور ریسٹورنٹ کا واقعہ
تمام پاکستانی اس ویڈیو کو لازمی ملاحظہ فرمائیں, کوئی بھی اسے نظر انداز نہ کرے, ہر خاص و عام آخر تک لازمی دیکھے اور آگے شیئر کریں
دیکھیں کیسے اردن سے شروع ہونے والی جنگ اب ایران تک آ پہنچی ہے یعنی پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہی ہے, اب پاکستان سے ایران کی طرح مطالبہ کیا جائے گا کہ آپ اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار ہو جائیں ورنہ باقی ممالک کی طرح آپ کو نشانِ عبرت بنا دیا جائے گا
عمران خان اس خطرے کو بھانپ چکے تھے اسی لئے انہوں نے ایشیاء بیلٹ خصوصاً ایران و افغانستان کے ساتھ خفیہ طور پر اتحاد کرلیا تھا, م��ر اسرائیل بھی عمران خان کے ارادوں کو بھانپ چکا تھا اسی وجہ سے انہیں حکومت سے اتار کر جیل بھیج دیا گیا جہاں عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
پاکستانیوں اب بھی اگر خوابِ غفلت سے نہیں جاگے تو تمہارا انجام بھی شام و عراق و ایران کی طرح ہوگا
کیا عظمی بخاری صاحبہ کو پتہ ہے کہ یہ “بابا جی کا ٹھلوو”کس چیز کو کہتے ہیں۔ یقینا انہیں پتہ ہو گا کہ یہ بابا جی کی شرمگاہ مطلب تولیدی عضو کو کہا جاتا ہے۔
اب ایسی زبان ایک وزیر صاحبہ بولیں گی تو پھر پورن و گرافی پاکستان میں بند کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟
بچوں کو کولڈ ڈرنکس، سلانٹی، برگر، پیزا اور بازاری چیزیں کھلانے سے معدہ پر کیا اثرات ہوتے ہیں، اس ویڈیو میں تفصیل سے دکھایا گیا ہے،،
بہتر یہی ہے کہ گھر کی بنی ہوئی ہوم میڈ چیزیں ہوں 👍
يا ريت نحافظ على صحه اولادنا ونرجع للحاجات الطبيعيه الخضار والفاكهه والاكل في البيت بدل الحاجات كل كلها مواد حافظه والوان صناعيه ومركبا�� بتدور صحه اولادنا