کراچی کے صنعتی علاقوں کے لیے پانی کی دستیابی اور بہتر مینجمنٹ انتہائی اہم ہے۔ گندے پانی کو صاف کرکے دوبارہ قابلِ استعمال بنانا صنعتوں کے لیے ایک مثبت قدم ہے۔
آج میں بہت خوش ہوں کہ ہم اپنے صنعتی علاقے کیلئے ایسی سہولت کا افتتاح کر رہے ہیں جس سے گندے پانی کو صاف کر کے قابل استعمال بنایا جاسکتا ہے۔ یہ سائٹ ایریا ہماری ملک کی معیشت کا انجن ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP

ارسا کے ساتھ سندھ کے 1999 کے معاہدے میں خاص طور پر کراچی کیلئے لکھا گیا ہے کہ اس شہر کو خاص فیصد اضافی پانی دیا جائے گا تاک�� کراچی کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ اسی سلسلے میں حکومت سندھ کی بلدیہ عظمیٰ نے ترجیح دی کہ کس طرح پانی بچایا جا سکتا ہے۔ یہ واٹر ٹریٹمنٹ سہولت کا افتتاح اسی منصوبے کی کڑی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
ارسا کے ساتھ سندھ کے 1999 کے معاہدے میں خاص طور پر کراچی کیلئے لکھا گیا ہے کہ اس شہر کو خاص فیصد اضافی پانی دیا جائے گا تاکہ کراچی کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ اسی سلسلے میں حکومت سندھ کی بلدیہ عظمیٰ نے ترجیح دی کہ کس طرح پانی بچایا جا سکتا ہے۔ یہ واٹر ٹریٹمنٹ سہولت کا افتتاح اسی منصوبے کی کڑی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
کراچی کے س�� سے بڑے مسائل میں پانی کا مسئلہ سرفہرست ہے۔ اس کے حل کے لیے عملی اقدامات اور بڑے منصوبوں کا آغاز شہری سہولیات میں بہتری کی جانب اہم قدم ہے۔
کراچی میں پہلی بار پاکستان پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی، اپنا میئر منتخب کروایا۔ میئر کے آنے کے بعد جس تیزی سے کام ہو رہا ہے وہ دیکھنے لائق ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اس شہر کے سب سے بڑے مسئلے پانی کو حل کرنے کیلئے کئی اقدامات کئے، لیکن وفاقی معاہدوں کے مطابق آج تک پانی پورا نہیں مل سکا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
پیپلز پارٹی نے پہلی بار کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ خوشی ہے کہ کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے ہو رہے ہیں۔ افتتاح کئے گئے سیوریج پلان منصوبے سے لاکھوں لوگ مستفید ہوں گے۔ آ�� تک معاہدے کے مطابق سندھ کو اس کے حصے کا پانی نہیں ملا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
کراچی میں بلدیاتی سطح پر ہونے والی پیش رفت اور سیوریج منصوبوں کا آغاز شہری سہولیات میں بہتری کی جانب اہم قدم ہے۔ ایسے منصوبوں سے لاکھوں شہریوں کو فائدہ پہنچنے کی توقع ہے
پیپلز پارٹی نے پہلی بار کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ خوشی ہے کہ کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے ہو رہے ہیں۔ افتتاح کئے گئے سیوریج پلان منصوبے سے لاکھوں لوگ مستفید ہوں گے۔ آج تک معاہدے کے مطابق سندھ کو اس کے حصے کا پانی نہیں ملا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی کے وژن پر چلتے ہوئے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ واٹر ٹریٹمنٹ کا یہ منصوبہ قابلِ استعمال پانی رہائشی علاقوں میں فراہم کیا جا سکے گا۔ اور یہ ملک کا واحد منصوبہ ہے جو اپنے مرمتی اخراجات خود پورے کرے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
کراچی کے لیے یہ منصوبہ صرف واٹر ٹریٹمنٹ نہیں بلکہ پانی کے بہتر استعمال کی طرف ایک بڑی پیش رفت ہے۔ عوام کو قابلِ استعمال پانی کی فراہمی کے ساتھ خود اپنے مرمتی اخراجات پورے کرنے والا ماڈل واقعی منفرد ہے۔
قائد عوام شہ��د ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بی بی کے وژن پر چلتے ہوئے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ واٹر ٹریٹمنٹ کا یہ منصوبہ قابلِ استعمال پانی رہائشی علاقوں میں فراہم کیا جا سکے گا۔ اور یہ ملک کا واحد منصوبہ ہے جو اپنے مرمتی اخراجات خود پورے کرے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے عزم اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی کوششوں سے گندے پانی کو صاف کرکے دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کا پہلا منصوبہ جس کا آج افتتاح کردیا گیا ہے۔ اس پلانٹ کے ذریعے صنعتوں کو 35 گیلن پانی ملے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
کراچی کے پانی اور سیوریج کے مسائل کے حل کی طرف ایک اہم قدم۔ گندے پانی کو ٹریٹ کرکے دوبارہ قابلِ استعمال بنانا وسائل کے بہتر استعمال اور پائیدار ترقی کی جانب مثبت پیش رفت ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے عزم اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی کوششوں سے گندے پانی کو صاف کرکے دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کا پہلا منصوبہ جس کا آج افتتاح کردیا گیا ہے۔ اس پلانٹ کے ذریعے صنعتوں کو 35 گیلن پانی ملے گا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
#GreaterKarachiSeweragePlan
#WasteWaterTreatmentbyPPP
لائیو: ضلع کیماڑی کراچی میں ہارون آباد، گٹر باغیچہ کے مقام پر گریٹر کراچی سیوریج پلان کے سلسلے نکاسی آب کے پانی کو صاف کرنے والے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کے منصوبے کی افتتاحی تقریب https://t.co/iYRzxMwuWS
کراچی کے بہتر اور صاف مستقبل کی طرف ایک اہم قدم! گریٹر کراچی سیوریج پلان کے تحت TP-1 کا آغاز نکاسی آب کے نظام میں بہتری اور ماحول کے تحفظ کی جانب قابلِ ذکر پیش رفت ہے۔
لائیو: ضلع کیماڑی کراچی میں ہارون آباد، گٹر باغیچہ کے مقام پر گریٹر کراچی سیوریج پلان کے سلسلے نکاسی آب کے پانی کو صاف کرنے والے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کے منصوبے کی افتتاحی تقریب https://t.co/iYRzxMwuWS
آج سے چند سال قبل یہ جگہ جنگل بیاں بان تھی لیکن آج میں یہ بات فخریہ کہتا ہوں کہ سندھ کا دارالخلافہ کراچی آج سے پاکستان کا پہلا شہر ہے جہاں سیوریج ٹریٹمنٹ سہولت کا باضابطہ طور پر آغاز کردیا گیا ہے۔ جو لوگ ماضی میں صرف باتیں کرتے تھے ان کے پاس باتوں کے علاوہ کچھ نہیں ہے لیکن پیپلز پارٹی نے عوامی خدمت کا سفر کبھی نہیں روکا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@murtazawahab1