پاکستان میں جہاں پہلے ہی مہنگائی اور بے روزگاری عروج پر ہے اور ہر شعبہ تباہی کی طرف گامزن ہے، وہاں آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے، انٹرنیٹ کی بندش کی وجی سے Fiverr پر لاکھوں فری لانسرز کا کام متاثر ، ایک فائر وال کی قیمت عوام کو بھوکا مار کر ادا ہو رہی ہے۔۔۔
"پاکستان میں بڑے پیمانے پر لوگ انٹرنیٹ سے اپنا روزگار چلا رہے ہیں، گھر چلا رہے ہیں، اور ملک میں ڈالر لا رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ جو بھی فیصلہ سازی ہو رہی ہے، اس میں کوئی بھی ایسا شخص شامل نہیں ہے جس نے زندگی میں کبھی روزی روٹی کے لیے جدوجہد کی ہو، یا فری لانسنگ کرکے کسی کلائنٹ کو بڈ بھیج کر پھر مصلیٰ پر بیٹھ کر دعا کی ہو کہ اللہ کرے یہ پروجیکٹ مل جائے، ورنہ میرے گھر کا بل ادا نہیں ہوگا، یا میرے گھر میں راشن نہیں آئے گا۔ اگر ایک بھی ایسا شخص فیصلہ سازی میں شامل ہوتا، تو جتنی سرمایہ کاری فائروال پر کی گئی ہے، اتنی ہی یونیورسٹیاں، کالجز، انکیوبیشن سینٹرز، آئی ٹی ہب بنانے پر لگا��ے لیکن آپ پڑ گئے ایک فائر وال کے پیچھے۔"
#UndeclaredMartialLaw
Introducing v0: generate UI from simple text prompts.
5,000 waitlist invites were sent today—with over 25,000 interfaces created so far.
What will you ship?
https://t.co/xAkswt0qQt
Here is a template where langchain is completely integrated with next.js 13 .
It includes features like chatbot , agents , talking to a PDF file ,getting a structures output etc.
https://t.co/roMSMYIjk0