شاہد آفریدی پر بے جا تنقید کرنے والے یاد کریں کہ جب پاکستان کے 48 پر 5آؤٹ ہوتے تھے اور پھر آفریدی میدان میں اترتا تھا۔ اور پھر 48 پر 6 آؤٹ ہو جاتے تھے۔ منقول، رضوان غلزئی
@RizwanGhilzai#ShahidAfridi
https://t.co/cn3Y6TuGP2
چیف الیکشن کمشنر حیران کن طور ��ر ابھی تک عہدے سے چمٹے ہوئے ہیں۔ پاکستانی تاریخ کے بدترین دھاندلی زدہ الیکشن کروانے پر انھیں فوری طور پر مستعفی ہونا چاہیے۔سراج الحق
@SirajOfficial
https://t.co/F5tXPyVdbY
مسلم لیگ ن کو سب سے زیادہ نقصان استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ اتحاد سے ہوا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والی پارٹی کے گلے میں لوٹوں کا ہار ڈال دیا گیا اخبارات میں وزیراعظم نواز شریف کے اشتہارات حقیقت نہ بن سکے اور اب میڈیا سے محاذ آرائی شروع کر دی گئی ہے https://t.co/qfhsZe06Ri
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
وَأَوْفُواْ بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْؤُو��اً
عہد کو پورا کرو، کیوں کہ قیامت کے دن عہد کے بارے میں انسان جواب دہ ہو گا۔
بنی اسرائيل، 17: 34
تبدیلی ۔۔۔۔
عمران خان کا ایک سپاہی انٹرنیشنل میڈیا پر دھاندلی کو بے نقاب کر رہا ہے
کیا اس چینل کو مریم صفدر ��واز شریف شوباز شریف انٹرویو دے سکتے ہیں ایسے انگلش بول سکتے ہیں