گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را راہنما۔۔
ہو رقم کس سے تمہارا مرتبہ یا گنج بخش
ہیں ثناء خواں آپ کے شاہ وگدا یا گنج بخش
بحر غم میں ہوتی ہے زیروزبر کشتی میری
لو خبر بحرِ محمد مصطفی یا گنج بخش
#مرکزتجلیات_السیدالمخدوم_علی_بن_عثمان_حضرت_داتا_گنج_بخش_رح
اِک نور کا عالم ہے داتا تیری نگری میں
جلوؤں کی چھما چھم ہے داتا تیری نگری میں
ہر دکھ کا مداوا ہے اس شہر میں آ جانا
ہر زخم کا مرہم ہے داتا تیری نگری میں
ہوتا ہے یہاں آ کر سر اونچا غریبوں کا
اور شاہوں کا سر خم ہے داتا تیری نگری میں
اِس شہر میں جو آئے اِس شہر کا ہو جائے۔۔۔
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
فرائض و نوافل کی ادائیگی کے بعد درود و سلام کا ورد مکمل ثواب دلانے کا موجب ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درود وسلام کے ورد کی توفیق نصیب والوں کو ملتی ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
کسی نظر کو ترا انتظار آج بھی ہے
کہاں ہو تم کہ یہ دل بے قرار آج بھی ہے
یقیں نہیں ہے مگر آج بھی یہ لگتا ہے
مری تلاش میں شاید بہار آج بھی ہے.
امیر محترم 💚🤍♥️
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درودِ پاک، سکونِ قلب کا بہترین نسخہ ہے۔
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
درود پاک بہت بڑا سہارا اور خزانہ ھے
عمل نیت کا محتاج ہے مومن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے درود پاک کثرت سے پڑھنے کی نیت کرنے والوں میں شامل ہو جائیں اور درود شریف پڑھیں
#سرمایہ_زیست
گنج بخشِ فیضِ عالم، مظہرِ نُورِ خُدا ناقصاں را پیرِ کامل، کاملاں را رہنما 🌹
شعر کا مفہوم و تراجم
گنج بخشِ فیضِ عالم: آپ پوری کائنات کو فیض اور روحانی خزانے بخشنے والے ہیں۔مظہرِ نُورِ خُدا: آپ اللہ تعالیٰ کے نور کا ظہور اور مظہر ہیں۔۔۔۔۔۔
#سرمایہ_زیست
ڈھلتے سورج کی سنہری کرنیں جب گنبدِ خضرا پر بکھرتی ہیں تو دل بے اختیار مدینہ کی گلیوں میں کھو جاتا ہے۔🌹💖
یا رسول اللہ ﷺ! ہماری حاضری، ہماری محبت اور ہمارا سلام قبول فرمائیے۔💗💖
الصلوٰۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہﷺ
#سرمایہ_زیست