سپریم کورٹ نے عمران خان بہنوں کو ملاقات کے بعد گفتگو کرنے سے منع کیا ہے، لیکن ان کا پیغام قاسم اور سلیمان کے ذریعے پوری قوم تک پہنچ چکا ہے
کہ اس وقت جیل میں عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاح�� ہیں 💔
عمران خان کو جیل میں انتہائی خراب حالات میں رکھا گیا ہے اور وہ بہت سخت وقت گزار رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا۔— برطانوی صحافی
#ImranKhan#Pakistan#Justice
سات سال شوکت خانم سے علاج کرنے والی عورت نے کینسر کو شکست دے دی، شوہر کا کہنا ہے کہ یہودی ایجنٹ کے ہسپتال نے شفیق ماں کی طرح سات سال ہمارا خیال رکھا۔
خواجہ آصف کو ایک شہری کا جواب 🔥
اس وقت پوری دنیا میں ٹاپ ہیڈ لائن عمران خان کی صحت کا معاملہ چل رہا ہے، ہر ملک میں اس پر میڈیا رپورٹ کررہا ہے،
عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویوز کیلئے اپروچ کررہا ہے
کیا آپ نے نوٹس کیا، عمران خان کے ساتھ بہنوں کی ملاقات کے بعد اچانک قاسم اور سلیمان انٹرنیشنل میڈیا پر ایکٹیو ہو گئے ہیں
اس کا مطلب جیل میں خان صاحب کی زندگی کو اس وقت شدید خطرات لاحق ہیں 💔
پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور اسکے ذہینی مریض کا مکروہ چہرہ ساری دنیا نے دیکھ لیا ہے،کہ کیسے خان کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے ۔ انکا مکروہ چہرہ سب کے سامنے آچکا ہے۔
عمران خان نے نئی تاریخ رقم کردی 🔥
عمران خان کے بیٹوں کا Lord's میں انٹرویو!!
ایسا کرکٹ ک�� تاریخ میں پہلی بار ہؤا,
عمران خان جیل سے تاریخ پر تاریخ رقم کررہا ہے!
جعلی حکومت نے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کردیا, یہ خبریں پوری دنیا دیکھ رہی ہے, کون پاکستان میں کاروبار کرےگا؟
جب عمران خان کو کالر سے پکڑ کر لے جارہے تھے تو میں نے اپنے فیس بک وال پہ لکھا تھا ہم اس سے زیادہ نیچے نہیں گر سکتے ہمیں اپنی ہیروز سے محبت کرنی نہیں آتی
سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفا انٹرنینشل لے جانے کا کہا،لیکن حکومت اور موجودہ رجیم انکو پمز لے گئے،وہی پمز جہاں بچوں والا واقعہ ہو۔
ڈاکٹر فیصل کو بھی دھوکا دیا گیا۔
زلفی بخاری مجودہ رجیم کے کارنامے ساری دنیا کو بتا رہے ہیں۔
@BeckyCNN
الحمدللہ، مطمئن ہیں۔ نیت صاف ہے، دامن صاف ہے اور ہم بے قصور ہیں۔ اللہ بے نیاز ہے، وہ جب چاہے فیصلے پلٹ سکتا ہے۔— شاہ محمود قریشی @SMQureshiPTI#Pakistan#Politics
اِس ہندؤ میں زیادہ غیرت ہے,
مسلمان وسیم اکرم سے, مسلمان وقار یونس, بابر اعظم سے!
انڈین کھلاڑیوں سمیت, سپورٹس سے تعلق رکھنے والا, ہر بندے نے پاکستانی کھلاڑیوں کی خوب دھلائی کردی!!
محسن نقوی, کی بھی خوب دھلائی کردی 🔥
اوریا مقبول جان نے کیا کمال جملہ کہا ہے کہ :
“عمران خان کے کردار نے ہر باضمیر کا ساتھ حاصلُ کر لیا اور ہر بے ضمیر کو رسوا کر دیا ہے۔”
“عمران خان قومی ہیرو ہے وہ پاکس��ان کو کہاں سے کہاں لے گیا ہم ساتھ رہے اس کا سوچ کے تکلیف ہوتی کیا فرق پڑے گا اس کو باہر نکالیں گے تو۔”
بالآخر جاوید میانداد نے بھی روتے ہوئے اپنی ضمیر کی آواز سب تک پہنچا دی ۔💔🥹
عمران ریاض خان 🔥
جاوید میانداد نے عمران خان کے حق میں آواز اٹھا دی وہ بِل بِک کر روپڑے اب باقی کرکٹرز کو بھی اٹھانی چاہیے
یہ کیا کرلیں گے یہ آپ کا کچھ نہیں کرپائیں گے بس آپ نے اپنا خوف مارنا ہے
اب باقی کرکٹر وسیم اکرم ،انضمام شعیب اختر ،عاقب جاوید اور شاہد آفریدی انکو آواز اٹھانی چاہیے آپ پر عمران خان کے احسانات ہے