قائد اعظم نے ہمیں انگریزوں سے آزادی لے کر دی تھی، عمران خان نے حقیقی آزادی کی تحریک جو شروع کر رکھی ہے، وہ انگریزوں کے غلا��وں سے آزادی کی تحریک ہے-
#آزادی_یا_شہادت
ہم نے پارٹی سے کہا آپ پلاننگ کریں تیاری پکڑیں ہم تیار ہیں ، لوگ نکلنے کو تیار ہیں۔
ہمارا پہلا مطالبہ: عمران خان کا ہسپتال میں علاج
دوسرا مطالبہ: عمران خان کی قید تنہائی کا خاتمہ،ان ملاقاتیں بحال کی جائیں، ان کے تمام قانون حقوق بحال کیے جائیں۔
تیسرا مطالبہ: ججز اگر انصاف نہیں دے سکتے تو گھر جائیں ،ناانصافی کرکے مجرم نہ بنیں عدالتیں بند کرکے گھر جائیں۔
ناانصافی کرنے والے ججز گھر جا کر بچوں کو کیا بتائیں گے ؟ عمران خان کو جیل میں رکھنے کے بدلے حرام کا پیسہ گھر لا رہے ہیں؟۔ ججز کی ذمہ داری ہے کہ وہ ناانصافی کے خلاف ڈٹ جائیں پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#آزادی_یا_شہادت
گراؤنڈ سے علیمہ خان کو ہٹا دو تو پیچھے صرف مایوسی بچتی ہے۔
علیمہ خان موقع کی مناسبت سمجھ گئی تھیں اس لئیے عوام کا جذبہ زندہ رکھنے گراؤنڈ پر اتر گئیں۔
یہ خاندان ایک سے بڑھ کر ایک ہے۔
ماشاءاللہ۔۔۔ اب عمران خان کو رہا کروانے کا یہی واحد راستہ بچا ہے۔
عمران خان یقینی طور پر خوش نصیب انسان ہیں جنہیں اللہ نے اتنی ہمت والی بہنیں دیں ہیں۔
ہمیں ان کا ساتھ دینا ہوگا!