عمران خان کے سوشل میڈیا کے ٹائیگر عثمان خان کی شادی پر پی ٹی آئی فیصل آباد سوشل میڈیا ٹیم کے ٹائیگرز ایم این اے رانا عاطف،ایم پی اے لطیف نزر گجر ایم پی ایم اسد محمود، اور پیارے بھائی بابر ڈوگر بھائی کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں.
وہ جو کہتے تھے کہ عمران خان کی سیاست ختم ہو��ئی ہے، تحریک انصاف ختم ہوگئی ہے، عمران خان ختم ہو گیا ہے وہ آج دیکھ لیں قومی اسمبلی میں صرف عمران خان ہی نظر
آ رہا تھا
سمیع ابراہیم
#MadamThiefMinister
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
مجھے افسوس ہوتا تھا جب مجھے پتا چلتا تھا کہ میرے کیسز کے پیچھے ریاست ہے، لیکن بس یہ یاد تھا کہ اگر آپ حق پر ہیں تو ڈٹے رہیں۔
طیبہ راج
#MadamThiefMinister#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
You can steal the mandate of the people and impose on them, but People will neither accept you nor respect you, but you will be reminded of your status at every opportunity.
#MadamThiefMinister#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
8 فروری 2024 کو Ro'S کے ذریعے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دھاندلا کروایا گیا۔اور پاکستان تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 2 مارچ بروز ہفتہ دن 11 بجے اس کے خلاف فیصل آباد گھنٹہ گھر چوک میں احتجاج ریکارڈ کروایا جارہ�� ہے۔نکلو اپنے حق کے لے
سپریم کورٹ نے پنجاب کے حوالے سے فیصلہ دے رکھا ہے اور انتخاب کو روکا تھا کیونکہ تب 25 ممبران کم تھے آج قومی اسمبلی میں 23 ممبران ہمارے کم ہیں یہ کاروائی نہیں چل سکتی ۔ بیرسٹر گوہر علی خان
#MadamThiefMinister#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لو
مشہور شاعر احمد فراز کا بیٹا شبلی فراز نو ماہ سے اس سینیٹ میں نہیں آیا صرف اس لیے کہ وہ اپنے لیڈر کے ساتھ حق پر کھڑا ہے۔
عون عباس بپی۔
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ#خیبرپختونخوا_کپتان_کا
فیصل آباد_این اے 97 تاندلیانوالہ سے تحریک انصاف کے ایم این اے محمد سعداللہ بلوچ نے اسپیکر کا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد عمران خان کے نعرے بلند کردیے
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ#خیبرپختونخوا_کپتان_کا