صرف سخت احتجاج؟ آپ کیس کریں بی بی سی پر، اسے باقاعدہ جھوٹا ثابت کریں، اور ایک ایک ڈالر کو ترستے ملک کے لیے ہرجانے کی مد میں کروڑوں، کیا اربوں ڈالرز لے لیں۔۔۔ بعد میں چاہے ان ڈالرز سے گلف اسٹریم طیارے لے کر اڑاتے رہیں، قوم کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔۔۔ اسی بہانے آئی ایم ایف سے بھی جان چھوٹ جائے گی، اور شاید عوام کو پیٹرولیم لیوی کی مد میں بھی کوئی ریلیف مل جائے۔۔۔ قسمت خان
#pakistan @KismatZimri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ڈار صاحب، اب عوام ایسی دعائیں اِس ڈر سے نہیں کرتی کہ سیاسی شُرفا وہ تیل، سونا بھی بیچ کر بیرونِ مُلک جائیدادیں بنا لیں گے۔ راجہ فیصل
#pakistan@RajaFaisalPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
" بلدیاتی انتخابات پر چلنا شروع ہو گئی ہے۔ پیپلز پارٹی والے ن لیگ والوں کو طعنہ مار رہے ہیں کہ آپ جانتے ہیں کہ پنجاب میں آپ کی مقبولیت نہیں ہے اور آپ وہاں الیکشن جیت نہیں سکتے، اس لیے آپ یہ الیکشن Delay کر رہے ہیں۔" — ثمینہ پاشا
@pasha_samina
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
1. جنگ سے پہلے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت: 75 ڈالر فی بیرل
2. آج عالمی منڈی میں تیل کی قیمت: 75 ڈالر فی بیرل
3. جنگ سے پہلے پٹرول کی قیمت: 257 روپے فی لیٹر
4. آج پٹرول کی قیمت: 299 روپے فی لیٹر
5. جھٹکا گزر گیا
6. مگر قیمت کم نہ ہوئی
7. حکومت نے تقریباً 450 ارب روپے اپنی جیب میں ڈال لیے۔ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر فرخ سلیم
#pakistan @SaleemFarrukh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ کیا بکواس سننے میں آ رہی ہے کہ FBR کو عوام کی رقوم بینکوں سے نکالنے کا اختیار دیا جائے گا؟ FBR اُن لوگوں کے بینک اکاؤنٹوں سے پیسے نکلوائے، جنہوں نے کرپشن اور حرام سے مال بنایا ہے، نان فائلرز ہیں اور مختلف عہدوں پر براجمان ہیں۔ عوام کو ایزی مت لیں، لینے کے دینے پڑ جائیں گے! ڈاکٹر سید آصف کرمانی
#pakistan @KirmaniAsif
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اور ان معاملات کے مطابق وفاق پنجاب کو چھوڑ کر چھوٹے صوبوں میں زیادہ ترقیاتی پیسہ خرچ کرے گا اب دو چھوٹے صوبوں
میں پی پی ہے گلگت میں بھی وہی تو صاف صاف مطلب پی پی کے پاس اور زیادہ پیسہ جانا ہے
پنجاب پہلے ہی این ایف سی سے اپنے حصے سے بہت کم پیسہ لیتا ہے پنجاب کا جی ڈی پی میں شئیر تقریباً ساٹھ فیصد جبکہ این ایف سی میں اسے 51فیصد ملتا ہے نون لیگ نے ہمیشہ پنجاب کا پیسہ دیگر صوبوں میں بانٹا ہے
“ آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی واپسی کا حکم دینا عدالتی دائرہ اختیار میں نہیں،”
لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں کیپسٹی چارجز اور ٹیرف کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"داد دینی پڑے گی نواز شریف کو کہ اپنے حلقے میں جیل میں قید ضعیف خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد سے پچاس ہزار ووٹوں سے ہارنے کے باوجود وہ گلگت بلتستان والوں کو کہہ رہے ہیں میرے نام پر ن لیگ کے امیدواروں کو ووٹ دیں۔ یہ کہنے کے لیے بڑے غیر معمولی حوصلے کی ضرورت ہے، حوصلہ چاہیے یا کچھ اور چاہیے، جو کچھ اور چاہیے اس کا ذکر یہاں مناسب نہیں۔ تقریر کیا تھی، کھلے عام منافقت کا پرچار تھی، سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی کہ وہ کہنا کیا چاہتے ہیں، تقریر کا نہ سر نہ پیر"-جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
ویپ (Vape) پر پابندی — عوامی صحت کے تحفظ کی جانب ایک اہم قدم
پاکستان میں ویپ کے استعمال پر پابندی کے حکومتی اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں یہ فیصلہ خصوصاً نوجوان نسل کو نکوٹین کی لت، سانس کی بیماریوں اور دیگر صحت کے خطرات سے بچانے کے لیے ایک مثبت اور بروقت قدم ہے
عوامی صحت کا تحفظ کسی
"میرے تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے، جب کوئی ان کی سائیڈ لیتا ہے ۔ تین سال سے نواز شریف کا نکما بھائی براجمان ہے جسے خوشامد سے فرصت نہیں ہے،نہ وزیرخزانہ اپنا ہے، نہ وزیرداخلہ اپنا۔بیٹی پنجاب میں وزیراعلی ہے ۔وہ دو لائٹیں لگوا کر، دو سڑکیں صاف کر کے کہتی ہے، واہ واہ دیکھو ہم نے کیا کمال کر دیا ۔ 35 سال سے انکی حکومت تھی، مڑ مڑ کے اندھا اپنے ہی گھر میں ریوڑیاں بانٹ رہا ہے"۔ سائرہ بانو
@Saira_Banokhan
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"جس کی تنخواہ 50 ہزار ماہانہ ہے،وہ تو ٹیکس نظام میں ہے لیکن جس کی اربوں روپے آمدن ہے،وہ ٹیکس نظام میں نہیں ہے،" ڈاکٹر حفیظ پاشا
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"سب سے خطرناک انسان وہ نہیں جو ہتھیار اٹھاتا ہے بلکہ وہ ہے جو جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، فکری طور پر کرپٹ انسان معاشرے کے لیے عام ڈاکو یا مجرم سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے، اسلام کا لبادہ اوڑھ کر نیکی اور دیندار�� کا ڈرامہ کرتا یہ شخص خباثت کی اعلیٰ مثال ہے۔"قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پاکستان کی عوام کو ہر حکمران چونا لگاتا ہے کوئی بجلی میں کوئی گیس کی قیمت میں لیکن موجودہ شہباز شریف حکومت نے تو وطیرہ بنا لیا ہے کہ بجلی گیس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے بھی کئی گنا زیادہ ٹیکس لگانا ہے اور پھر اس پر جی ایس ٹی الگ سے وصول کرنا ہے لیکن افسوس کوئی بولتا بھی نہیں