And the Nation proved the statement by
ہم کھڑے ہیں کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے ۔۔ خان کے ساتھ پاکستان کے ساتھ ۔۔
خان کیلیے پاکستان کیلیے ۔۔
کیونکہ خان کھڑا ہے اپنی عوام کیلیے پاکستان کیلیے ۔۔ دین اسلام کیلیے ۔۔
اسلامی جمہوریہ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@GFarooqi بس یہی کہا کہ بی بی دھیان کرو۔۔ بات تو اچھی نہیں کی ۔۔
ہم لوگ احتیاط برتنے کا کہہ ہی دیتے ہیں ۔۔
بی بی دھیان کریں کہ اپکی چادر موٹر سائیکل کی چین میں نہ آجائے ۔۔
بہر حال پیلی ٹیكسی ۔۔ٹریکٹر ٹرالی اور ہوئی جہاز سے تصویریں پھینکنا یہ کام بہت سے غلیظ لوگ کرتے ہیں
ماڈل ٹاؤن میں حاملہ خواتین پر گولیاں برسائی گئیں تھی ۔۔
آپ ذرا سے انداز گفتگو پر چونک گئے ۔۔
واہ عمران خان واہ اپکی وجہ سے ویسے لوگوں کو اخلاقی سبق تو یاد آیا ۔۔
بس یہی کہا کہ بی بی دھیان کرو
@GFarooqi ماڈل ٹاؤن میں حاملہ خواتین پر گولیاں برسائی گئیں تھی ۔۔
آپ ذرا سے انداز گفتگو پر چونک گئے ۔۔
واہ عمران خان بھی اب سوچ کر بولا کرے۔۔
بس یہی کہا کہ بی بی دھیان کرو