❗بلڈی سویلینز کے بجٹ کا خلاصہ
▪️ٹیکس دو، مگر ووٹ کا بنیادی حق مت مانگو
▪️ٹیکس دو لیکن اپنے حکمران چننے کا حق نہیں
▪️ٹیکس دو، مگر ڈالر باہر سے لاو
▪️ٹیکس دو لیکن، علاج پرائیویٹ ہسپتالوں سے کراو
▪️ ٹیکس دو لیکن کمائی باہر کرو
▪️ٹیکس دو، لیکن بچوں کو تعلیم پرائیویٹ دلواو
👇
کشمیریوں کی بڑی تعداد برطانیہ اور یورپ میں مقیم ہے،
اور یہ بڑے تگڑے لوگ ہیں کہ جن کی یورپی ایوانوں تک رسائی ہے
اس وقت کشمیر کے حوالے سے نوے فیصد سوشل میڈیا بھی اوورسیز نے سنبھال رکھا ہے
مقامی کشمیری ویڈیوز ، تصاویر اور خبریں باہر بھیج رہے ہیں اور وہاں سے پوسٹ ہو رہی ہیں
کشمیر کو دبانے کی پالیسی جس کسی نے بھی بنائی ہے ، ناقص ہے اور نقصاندہ ہے
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
ان کے منہ کو پاکستانیوں کا خون لگ چکا ہے، چاہے پنجابی ہوں، سندھی ہوں، بلوچی ہوں، پٹھان ہوں یا کشمیری، کوئی بھی محفوظ نہیں۔ یہ سب عقل کل نہ بنگلہ دیش بننے کے واقعات سے کچھ سیکھے اور نہ اب ان میں سیکھنے کی کوئی صلاحیت یا ارادہ ہے۔
رب ہی پاکستان پہ رحم کرسکتا ہے۔
PTI is anti Pakistan
Kashmiris are anti Pakistan
Balochs are anti Pakistan
Pushtoons are anti Pakistan
Shias are anti Pakistan
but the ones who stole the mandate of Pakistanis are patriotic.
اس طرح کے ذہنی مریض نہ صرف وفاقی اداروں کے سربراہ لگائے گئے بلکہ خاکی وردی پہن کر ساری زندگی ٹیکس پیئرز کے پیسے پر لیچوں کی طرح خود بھی پلتے رہے اور اپنے بچوں کو بھی پالتے رہے۔
اب یہ لاجک میری سمجھ سے باہر ہے کہ جب الیکشن فیئر نہیں تھا ، جب طاقتور حلقے ا��والو تھے اور بقول منیب فاروق یہ پتھر پر لکیر ہے کہ PTI کو کچھ نہیں دینا تو الیکشن "جیتا" کیسے جا سکتا ہے؟ اسے الیکشن جیتنا نہیں بلکہ الیکشن چُرانا کہا جاتا ہے۔
یہ ڈفرز اپنے فرسودہ اور روایتی اسکرپٹس سے پکڑے جاتے ہیں۔ستر سال سے زیادہ ہو گئے انہیں اس نظام پر قبضہ کیے ہوئے کم از کم پروپیگنڈے میں تو کچھ نیا پن لاو۔لوگ بور ہو گئے ہیں اس سا اسکرپٹ پڑھ پڑھ کر۔
🚨🚨
Even the London police found conduct of her was not a conduct of journalist and questioned her, everybody know she is not a journalist and pathetic character but here in #Pakistan she was “made” to sit on national media current affairs shows as “senior journalist”.
بہادر خاتون صحافی علینہ شگری نے ساری گیم چند ایکسپوز کر دی 🔥🔥🔥
پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کی حکومت کے بدلے 28ویں ترمیم پاس کروانے پر اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی ہے۔
Leaked document shows that the Pakistani military-backed government stopped polling results from coming out in Gilgit-Baltistan elections. Reports of massive rigging have poured in from the region.
They say that democracy doesn't work in Pakistan and that people don't care about it. Ok!
But have the repeated military dictatorships worked?
Gen Ayub and Gen Yahya lost half of the country.
Gen Zia and Gen Musharraf lost the half of that half.
This latest one is onto losing the whole.
Truth is, Pakistan has never had a democracy. It had either a direct military rule, or a military backed dynastical rule.
The people overwhelmingly believe in liberty and freedoms, even if they don't entirely understand the technical definition of democracy. It's only a small set of political, business, media, and intellectual elite that worships every new military dictator in hopes for extra crumbs.
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا جاری
راولپنڈی علیمہ خان ایک جانب ڈاکٹر عظمی اور نورین نیازی دوسری جانب موجود ہیں
راولپنڈی علیمہ خان نے دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کررکھا ہے
“آپ نے پیسے نہیں لینے، ان سب کو پانی پلانا ہے۔ میں واپسی پر آپ کو پیس�� دوں گی۔”
اڈیالہ جیل کے باہر کارکنوں کے لیے پانی کا انتظام کرنے والوں سے گفتگو کے دوران علیمہ خان کے یہ الفاظ خدمت، احساسِ ذمہ داری اور کارکنوں کے ساتھ وابستگی کی عکاسی کرتے ہیں۔
شدید گرمی میں موجود کارکنوں کی ضروریات کا خیال رکھتے ہوئے انہوں نے ہدایت کی کہ کسی سے پانی کے پیسے نہ لیے جائیں اور تمام افراد کو بلا امتیاز پانی فراہم کیا جائے، جبکہ ادائیگی کی ذمہ داری انہوں نے خود لینے کا کہا۔
علیمہ خان کی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی اور سینیٹر عون عباس بپی کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر پانی پلانے والے کارکنوں سے گفتگو۔
@Aleema_KhanPK
@MoeenQureshiPTI
@Aonabbaspti
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
سب سے بڑی بریکنگ🚨🚨
سہیل آفریدی کا سازش والا بیانیہ وڑ گیا
"جب تک سہیل آفریدی تمام ممبران کو بُلا کر قُرآن پر حلف نہیں دیتے کہ عمران خان کی رہائی کےلیےفیصلہ کن احتجاج فلاں دن ہوگا اور واپسی صرف رہائی پرہوگی،ہم بجٹ منظورنہیں ہونےدیں گے،ہم 35 سے 40 ہیں"
رُکن اسمبلی فضل الہی